گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شاید نہ بھی مانگء پینا ڈول۔ پیرا سیٹا مول مانگ لے یا ڈسپرین۔
سیانا ہوا قلمی دوست تب نا۔ آج کل سیانے لوگ اس محفل کے علاوہ ہوتے بھی کہاں ہوں گے۔
زبان کے سیانے بھی ہوتے ہیں کچھ لوگ جن کے دل میں ذرا بھی حکمت کے موتیوں کی روشنی نہیں ہوتی۔گفتار کے غازی ہوتے ہیں وہ ۔
رہے نام اللہ کا !ڑ سے اردو میں کسی لفظ کی ابتداء کیوں نہیں ہوتی ؟
ذرا یہ بھی بتائیے کہ پیناڈول اور پیراسیٹامول میں کیا فرق ہے؟؟؟شاید نہ بھی مانگء پینا ڈول۔ پیرا سیٹا مول مانگ لے یا ڈسپرین۔
خیر سے وہی فرق ہے جو بکری اور گوشت میں ہے ۔ذرا یہ بھی بتائیے کہ پیناڈول اور پیراسیٹامول میں کیا فرق ہے؟؟؟
جلدی بہت تھی آپ کو پلاؤ کی، اسی لیے تو "ح" کی باری پر آپ کو چاول یاد آ گئے 🙂چاول اور گوشت سے بہترین پلاؤ بنتا ہے
ثمرین کو بلایا جائے آج پلاؤ بنانے کے لئے ۔۔۔جلدی بہت تھی آپ کو پلاؤ کی، اسی لیے تو "ح" کی باری پر آپ کو چاول یاد آ گئے 🙂
تو کچھ نہیں کہا جائے گا۔۔ٹوٹی پیالی سمیت آجائیں ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
تیار ہیں ہم تو۔ لیکن عاطف بھائی یہ کہہ کر منع کر دیں گے کہ سارے کام ایک ہی بے چاری سے کیوں کروائیں۔ثمرین کو بلایا جائے آج پلاؤ بنانے کے لئے ۔۔۔
پر پلاؤ اچھا بنانا شرط ہے ۔۔۔۔
بہترین اندازہ لگا یا ۔ آپ کو پلاؤ کی دو پلیٹ ملیں گی ۔تیار ہیں ہم تو۔ لیکن عاطف بھائی یہ کہہ کر منع کر دیں گے کہ سارے کام ایک ہی بے چاری سے کیوں کروائیں۔