صابرہ امین

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
نہیں، ایسے گانے بس سننے میں ٹھیک ہیں، مگر ویڈیو میں شمی کپور کی اچھل کود پسند نہیں
میں شمی کپور کو پہچانتا نہیں ۔ البتہ نام ضرور سنا ہے ۔ یہ رشی کپور اور شیشی کپور کے کچھ لگتے ہیں کیا ؟
یہ فونٹ تو ششی کو درست لکھ ہی نہیں رہا مجھے شیشی لکھنا پڑا ۔
کیا یہ میں نے بگ دریافت کر لیا ؟
 

صابرہ امین

لائبریرین
لیجئے شمی کپور کی اچھل کود بھی دیکھ لی اور وہ حسین خاتون شرمیلا ٹیگور تھیں ابھی معلوم ہوا!! میرے ذہن میں کوئی مدھوبالا جیسی خاتون کا تصور تھا۔
 

سیما علی

لائبریرین
لیجئے شمی کپور کی اچھل کود بھی دیکھ لی اور وہ حسین خاتون شرمیلا ٹیگور تھیں ابھی معلوم ہوا!! میرے ذہن میں کوئی مدھوبالا جیسی خاتون کا تصور تھا۔
گل رخ چہرہ مادام شرمیلا ٹیگور کا ۔۔۔اب تک اتنی حسین ہیں۔۔جو بہت کم خواتین کا نصیب ہے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
لیجئے شمی کپور کی اچھل کود بھی دیکھ لی اور وہ حسین خاتون شرمیلا ٹیگور تھیں ابھی معلوم ہوا!! میرے ذہن میں کوئی مدھوبالا جیسی خاتون کا تصور تھا۔
کیسے کیسے حسین چہرے تھے اور اصل ۔۔۔اب تو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ کون اصل ہے اور کون نقل ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
فجر کے وقت اٹھنے کے فوائد :زیادہ وقت کی دستیابی ۔ ذہنی صحت۔ورزش کیلئے وقت مل جانا۔۔۔۔ٹائم مینجمنٹ میں بہتری۔۔سب سے اچھی بات مثبت سوچ ۔ذہنی تناؤ اوراضطراب کی سطح کم ہوتی ہے ۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
میں شمی کپور کو پہچانتا نہیں ۔ البتہ نام ضرور سنا ہے ۔ یہ رشی کپور اور شیشی کپور کے کچھ لگتے ہیں کیا ؟
یہ فونٹ تو ششی کو درست لکھ ہی نہیں رہا مجھے شیشی لکھنا پڑا ۔
کیا یہ میں نے بگ دریافت کر لیا ؟
غلط نہیں کہا آپ نے ۔۔یہ رشی کپور اور ششی کپور کے چچا اور راج کپور کے بھائی ۔۔یہ سارا ایک ہی خاندان ہے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
عموماً یہ بالی و ڈ میں باغی اداکار کے نام سے جانے جاتے ہیں۔۔اداکاری انہیں وراثت میں ملی۔والد پرتھوی راج کپور اور بڑے بھائی راج کپور کی طرح اداکاری ان کی رگ رگ میں بسی تھی ۔۔۔
 

وجی

لائبریرین
فجر کے وقت اٹھنے کے فوائد :زیادہ وقت کی دستیابی ۔ ذہنی صحت۔ورزش کیلئے وقت مل جانا۔۔۔۔ٹائم مینجمنٹ میں بہتری۔۔سب سے اچھی بات مثبت سوچ ۔ذہنی تناؤ اوراضطراب کی سطح کم ہوتی ہے ۔۔
ظاہر ہے صبح صبح کی تازہ ہوا جو نصیب ہوتی ہے۔
 
Top