صابرہ امین
لائبریرین
ہاہاہا۔۔ سیما علی آپا مزا آگیا! کافی عرصے بعد سنا ہے۔ اسکول کے زمانے میں سنتی تھی اور اس خوبصورت خاتون سے ملنے کا تصور کرتی تھی جس کے بارے میں گانا لکھا گیا ہے!!طیور محفل چہچہا رہے ہیں آپکے آنے پر ۔۔۔۔اور گا رہے ہیں۔۔۔
ہاہاہا۔۔ سیما علی آپا مزا آگیا! کافی عرصے بعد سنا ہے۔ اسکول کے زمانے میں سنتی تھی اور اس خوبصورت خاتون سے ملنے کا تصور کرتی تھی جس کے بارے میں گانا لکھا گیا ہے!!طیور محفل چہچہا رہے ہیں آپکے آنے پر ۔۔۔۔اور گا رہے ہیں۔۔۔
میں شمی کپور کو پہچانتا نہیں ۔ البتہ نام ضرور سنا ہے ۔ یہ رشی کپور اور شیشی کپور کے کچھ لگتے ہیں کیا ؟نہیں، ایسے گانے بس سننے میں ٹھیک ہیں، مگر ویڈیو میں شمی کپور کی اچھل کود پسند نہیں
گل رخ چہرہ مادام شرمیلا ٹیگور کا ۔۔۔اب تک اتنی حسین ہیں۔۔جو بہت کم خواتین کا نصیب ہے ۔۔لیجئے شمی کپور کی اچھل کود بھی دیکھ لی اور وہ حسین خاتون شرمیلا ٹیگور تھیں ابھی معلوم ہوا!! میرے ذہن میں کوئی مدھوبالا جیسی خاتون کا تصور تھا۔
کیسے کیسے حسین چہرے تھے اور اصل ۔۔۔اب تو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ کون اصل ہے اور کون نقل ۔۔۔لیجئے شمی کپور کی اچھل کود بھی دیکھ لی اور وہ حسین خاتون شرمیلا ٹیگور تھیں ابھی معلوم ہوا!! میرے ذہن میں کوئی مدھوبالا جیسی خاتون کا تصور تھا۔
غلط نہیں کہا آپ نے ۔۔یہ رشی کپور اور ششی کپور کے چچا اور راج کپور کے بھائی ۔۔یہ سارا ایک ہی خاندان ہے ۔۔۔میں شمی کپور کو پہچانتا نہیں ۔ البتہ نام ضرور سنا ہے ۔ یہ رشی کپور اور شیشی کپور کے کچھ لگتے ہیں کیا ؟
یہ فونٹ تو ششی کو درست لکھ ہی نہیں رہا مجھے شیشی لکھنا پڑا ۔
کیا یہ میں نے بگ دریافت کر لیا ؟
ظاہر ہے صبح صبح کی تازہ ہوا جو نصیب ہوتی ہے۔فجر کے وقت اٹھنے کے فوائد :زیادہ وقت کی دستیابی ۔ ذہنی صحت۔ورزش کیلئے وقت مل جانا۔۔۔۔ٹائم مینجمنٹ میں بہتری۔۔سب سے اچھی بات مثبت سوچ ۔ذہنی تناؤ اوراضطراب کی سطح کم ہوتی ہے ۔۔
ضروری ہو گیا ہے کہ آپ کے سلام کا جواب دیا جائے۔ وعلیکم السلامطریقہ یہی ہے ہمارا کہ محفل پر آمد کے ساتھ ہی محفلین کی سلامتی کی دعا کریں
السلام علیکم
ڑے ڑے آدھا دن گزر گیا، چائے پئیں تو ہوش آئے۔ ابھی بنائی ہے صبح کی چائے ظہر کے وقت۔