گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تو اسی طرح ہی ہماری اردو صحتمند ہو گی نا۔ٹرین میں بیٹھ کر جانا ۔مگر وہ تو سین سے ہو تا ہے شاید۔ سمرقند ۔ کیا میں بھول تو نہیں گیا ؟
تو اسی طرح ہی ہماری اردو صحتمند ہو گی نا۔ٹرین میں بیٹھ کر جانا ۔مگر وہ تو سین سے ہو تا ہے شاید۔ سمرقند ۔ کیا میں بھول تو نہیں گیا ؟
بہت موٹی بھی نہ ہو جائے اردو ۔ یہ بھی دھیان رہے ۔تو اسی طرح ہی ہماری اردو صحتمند ہو گی نا۔
اردو کو جم بھیج دیا جائے جو موٹی ہو تو ۔۔۔۔بہت موٹی بھی نہ ہو جائے اردو ۔ یہ بھی دھیان رہے ۔
یہاں جم کے بجائے جیل ہو تو اردو بہت ہی لاغر ہو جائے گی ،اردو کو جم بھیج دیا جائے جو موٹی ہو تو ۔۔۔۔
ہم کب اردو کو ٹھگنی زبان سمجھتے تھے ۔یہ اردو کا حجم بڑھانے کا خیال کیونکر آیا۔۔اردو کا قد ویسے ہی ماشاء اللہ اونچا ہے ۔۔۔
موٹا ہونا دبلا ہونے سے بہتر رہے گا اردو کا۔ کچھ کا کچھ کہہ دیں گے اور کسی کو سمجھ بھی نہ لگے گیبہت موٹی بھی نہ ہو جائے اردو ۔ یہ بھی دھیان رہے ۔
لیکن ہم تو اپنی اردو بہتر کرنے کی بات کر رہے تھے آپا۔یہ اردو کا حجم بڑھانے کا خیال کیونکر آیا۔۔اردو کا قد ویسے ہی ماشاء اللہ اونچا ہے ۔۔۔
ہم کب اردو کو ٹھگنی زبان سمجھتے تھے ۔
گل حاضر کٹہرے میں ۔۔نازو بٹیا کو بلائیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
غالیچے پہ بیٹھ کے کریں سب کام ۔۔۔فالتو میں بیٹھے رہنا مشکل ہوتا ہے۔