گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پھر تو بھابی کی ڈانٹ سننے کو تیار رہنا چاہئیے عامر گولڑوی بھیا کو۔
یہی تو ہماری محفل کی جان ہے ۔۔❤️❤️❤️❤️❤️آج اندازہ ہوا کہ ہم کتنا زیادہ بولتے ہیں
ہم تو تب مانیں گے اگر محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا بھی آ کر ایسا ہی کہیں۔یہی تو ہماری محفل کی جان ہے ۔۔❤️❤️❤️❤️❤️
ہم تو تب مانیں گے اگر محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا بھی آ کر ایسا ہی کہیں۔
نہیں کہہ رہے اب ہم کہ گھومئیے۔۔۔ مٹا دیا ہم نے یاداشت سے یہ لفظ تمام حروف سمیت۔ آپ بھی یاد نہ کروائیے گا۔وہ تو ہم بلاجھجک کہتے ہیں
کیا ہی حیرت انگیز انکشاف ہے۔گل یاسمیں بھی ہیں محفل میں۔
فکر مت کیجئیے۔ توپوں اور کنستروں کا رخ کسی اور طرف ہے کل سے۔قینچی نہ لے آئیے گا اب ہماری زبان کترنے کو۔
عاجز آ گئے ہیں کیا ۔؟غضب کے عتاب میں مبتلا ہیں