محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ظروف بھر کے لائیں چائے کا پھر بتائیں گے
صبھ؟؟؟
سیما کو بڑی خوشی ہوئی کہ بھیا کو ف کی بولی آتی ہے ۔ ہمیں ز کی بھی آتی ہے ضروری ہے کہ میں بتا دوں، کچھ یوں ہوتی ہے۔
عبدفل کہتفا ہفے گفل بفری لڑکفی ہفے۔
عبدل کہتا ہے کہ گل بری لڑکی ہے۔ 😂
سمجھ گئے بالکل اچھے سے۔صبھ؟؟؟
یہ کون سی صبح ہے۔ یہ کہیں صبحِ قیامت تو نہیں۔
ژوب سے آواز آئی ایسا بالکل نہیں ہے ۔۔۔گل سب سے اچھی ہیں !!!!!بھیاضروری ہے کہ میں بتا دوں، کچھ یوں ہوتی ہے۔
عبدفل کہتفا ہفے گفل بفری لڑکفی ہفے۔
عبدل کہتا ہے کہ گل بری لڑکی ہے۔ 😂
زبردست بولی ہے یہ تو۔ضروری ہے کہ میں بتا دوں، کچھ یوں ہوتی ہے۔
عبدفل کہتفا ہفے گفل بفری لڑکفی ہفے۔
عبدل کہتا ہے کہ گل بری لڑکی ہے۔ 😂
زہے نصیب ، ژوب سے آواز آئی ہے۔ لیکن سنا ہے ژوب والے کبھی کبھار جھوٹ بھی بول دیتے ہیں۔ آپ کیا کہتی ہیں؟ژوب سے آواز آئی ایسا بالکل نہیں ہے ۔۔۔گل سب سے اچھی ہیں !!!!!بھیا
زور دار نفی ہماری اس پر ۔۔۔۔ضروری ہے کہ میں بتا دوں، کچھ یوں ہوتی ہے۔
عبدفل کہتفا ہفے گفل بفری لڑکفی ہفے۔
عبدل کہتا ہے کہ گل بری لڑکی ہے۔ 😂
ڑے ڑے آپا ہمارے روفی بھیا کا بھی یہی مطلب تھا۔ ہمیں معلوم ہے۔ژوب سے آواز آئی ایسا بالکل نہیں ہے ۔۔۔گل سب سے اچھی ہیں !!!!!بھیا
رہنے دیجئے روفی بھیا۔ اور کبھی کبھار کو ہمیشہ مت کہہ دیجئیے گا اب۔زہے نصیب ، ژوب سے آواز آئی ہے۔ لیکن سنا ہے ژوب والے کبھی کبھار جھوٹ بھی بول دیتے ہیں۔ آپ کیا کہتی ہیں؟
ذرا ذرا سا بات کو موڑنا پڑتا ہے یقین دلانے کے لیے۔ ایک دن آتا ہے کہ بات اپنا پورا رنگ ڈھنگ بدل لیتی ہے۔رہنے دیجئے روفی بھیا۔ اور کبھی کبھار کو ہمیشہ مت کہہ دیجئیے گا اب۔
ذرا دیکھیں تو آپا کہ ہم نے نفی کو ف والی بولی سمجھ کر لفظ سمجھنے کی کوشش کر ڈالی مگر پلے کچھ نہ پڑا تو سمجھ آیا کہ آپ نے نفی لکھا ہے۔زور دار نفی ہماری اس پر ۔۔۔۔
ڈھنگ بدلے سو بدلے، رنگ نہ بدلے مگر بات۔ذرا ذرا سا بات کو موڑنا پڑتا ہے یقین دلانے کے لیے۔ ایک دن آتا ہے کہ بات اپنا پورا رنگ ڈھنگ بدل لیتی ہے۔
دعائیں دیں ڈھیر ساری آپکو ۔۔ذرا دیکھیں تو آپا کہ ہم نے نفی کو ف والی بولی سمجھ کر لفظ سمجھنے کی کوشش کر ڈالی مگر پلے کچھ نہ پڑا تو سمجھ آیا کہ آپ نے نفی لکھا ہے۔