گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طور اپنا یہی ہے کہ چائے صرف صبح کے ٹائم بناتے ہیں، پیتے ہیں اور اگلی صبح کا انتظار شروع کر دیتے ہیں۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے کہ میں بتا دوں، کچھ یوں ہوتی ہے۔
عبدفل کہتفا ہفے گفل بفری لڑکفی ہفے۔
عبدل کہتا ہے کہ گل بری لڑکی ہے۔ 😂
سیما کو بڑی خوشی ہوئی کہ بھیا کو ف کی بولی آتی ہے ۔ ہمیں ز کی بھی آتی ہے ؀
ہزم تزم سزے نزیں بزلتزے ہزئیں
 
Top