قول تو نبھانا تھا نا آپا۔گل بٹیا دی گریٹ۔❤️❤️❤️❤️❤️
فوری طور پر بھول جائیں عاطف بھیا جو آج کوفتوں کے حوالے سے۔ ورنہ کوفت اٹھانی پڑے گی کیونکہ آج انھوں نے اپنے ہاتھ کی خوش ذائقہ مچھلی کھائی ہےکدھر ہیں عاطف بھیا آج کوفتے پکائے تو عاطف بھیا کو یاد کیا ۔۔
غلط نہیں کہا ہم نے قول تو نبھانا تھا نا آپا۔
لیکن گریٹ کہہ کر میکوں کھجور کے درخت پر نہ چڑھائیں
شاید یہ سرنگوں ہونا، صراحی کا گھومنابہو۔صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ
زبردست یعنی آپ چائے چھوڑ رہے ہیں۔شام سے صبح تک میں نے تو ایک بار بھی چائے نہیں پی( کافی پی ہے)
دیکھنا کہیں غصے میں اسی ڈرم میں بھر کر چائے بھی نہ بھیج دے ثمرینڈرم بجا کر کہیں ۔۔۔
دل دہل گیا یہ ڈائیلاگ سن کر تو۔ڑے ڑے ایک ڈائیلاگ بولنے کو دل چاہ رہا ہے
میں تمہاری آنکھوں کے سارے خواب نوچ کر پھینک سکتی ہوں۔ اور اس لہو کی پرواہ بھی نہیں کروں گی جو تمہاری آنکھوں سے بہے گا۔۔۔ ہا ہا ہا
خود پکائی ہوئی مچھلی اور خود کی ہی سبزی رکھی ہے ۔ اب کچھ دن انہی پر گزارہ ہو گا۔کدھر ہیں عاطف بھیا آج کوفتے پکائے تو عاطف بھیا کو یاد کیا ۔۔