زبردست ! استاد محترم ! ہم نے فوری تدوین کردی ۔سارے پاکستانیوں کو ، یا کم از کم اکثر کو میں نے ھاکاری الفاظ کو غلط لکھتے دیکھا ہے، یعنی ھ پہلے لکھ دیا جاتا ہے۔ گھٹنے، گھ، ٹ، ن،ے کو گٹھنے، گ، ٹھ، ن، ے، گٹھلی، گ، ٹھ، ل، ی کو گھٹلی، یعنی گھ ٹ ل ی۔ سیما علی نے اوپر ہی اس کا ثبوت دیا ہے!
راحت کا باعث ہے آپکی اصلاح تمام پاکستانیوں کے لئے ۔😇😇😇😇😇سارے پاکستانیوں کو ، یا کم از کم اکثر کو میں نے ھاکاری الفاظ کو غلط لکھتے دیکھا ہے، یعنی ھ پہلے لکھ دیا جاتا ہے۔ گھٹنے، گھ، ٹ، ن،ے کو گٹھنے، گ، ٹھ، ن، ے، گٹھلی، گ، ٹھ، ل، ی کو گھٹلی، یعنی گھ ٹ ل ی۔ سیما علی نے اوپر ہی اس کا ثبوت دیا ہے!
ڑے ہم کو کیوں حذف مارا ؟؟؟ہم پھر آگیا بیچ کے اندر ۔۔۔راحت کا باعث ہے آپکی اصلاح تمام پاکستانیوں کے لئے ۔😇😇😇😇😇
ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے کہہ رہا تھا ہم سے ۔۔ڑے ہم کو کیوں حذف مارا ؟؟؟ہم پھر آگیا بیچ کے اندر ۔۔۔
ڈھا ڈھا ہے بڑا ڑے وقت ڈالے رکھتا ہے ڑے ۔۔ڑے ہم کو کیوں حذف مارا ؟؟؟ہم پھر آگیا بیچ کے اندر ۔۔۔
ڈھول قریب کے بھی سہانے ہو سکتے ہیں اگر ذرا آہستہ بجائے جائیں ۔کیا خیال ہے آپا ؟ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے کہہ رہا تھا ہم سے ۔۔
دوروں دوروں انکھیا ں مارتا ہے ۔۔۔ڑے ہم کو کیوں حذف مارا ؟؟؟ہم پھر آگیا بیچ کے اندر ۔۔۔
خداوندا یہ کیسی آگ سی جلتی ہے سینے میںدہل جاتا ہے دل ببانگ دہل ۔
حالات دیکھ کے ملک کے یہی حال ہے ۔۔۔۔۔۔۔دہل جاتا ہے دل ببانگ دہل ۔