عظیم

محفلین
زیادہ دیر لگ گئی مجھے یہ بات لکھنے میں کہ سیما علی اپیا کے اس دوران دو مراسلے آ گئے ماشاء اللہ!

"سسرال جانے والا 'بچہ جمہورا' ہوا کرتا تھا نا؟ یا اس کے ساتھ جو انسان کا بچہ ہوا کرتا تھا مددگار کے طور پر وہ رویا کرتا تھا؟ "
 
سیما علی

لائبریرین

روتا کیسے مضحکہ خیز طریقے سے تھا ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
خالہ کے گھر تو نہیں چلے گئے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

سیما علی

لائبریرین
تارے زمین پر بھی ہیں دیکھنے والی آنکھ چاہیے ۔۔۔

Top