گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہ تیر ہی کیا جو وقت پر نہ چلے۔
مصروفیت کا مطلب کیا ہوتا ہے یہ اب معلوم ہوا ہے۔۔ ہاہاہابہت مصروف ہیں؟
لو جی آپ کو بھی آخرکار مصروفیت کا پتہ چل ہی گیا۔ اچھا ہو گیا۔مصروفیت کا مطلب کیا ہوتا ہے یہ اب معلوم ہوا ہے۔۔ ہاہاہا
آپ کیسی ہیں۔۔ کیا چل رہا ہے ڈنمارک میں؟
ظاہر ہے ۔۔۔نہیں رفتار پکڑ رہی لڑی۔ ایک اکیلا بندہ کیسے دھکیلے اسے۔
طور طریقے لڑی کے صرف آپ سے ہی ٹھیک رہتے ہیں ۔۔فٹا فٹ آ جائیے سیما آپا ورنہ ہم بھی جانے لگے۔
ضروری ہے جڑ ۔۔۔۔فساد کی جڑ تو سنا ہے لیکن فساد کا تنا، فساد کے پتے، فساد کا پھل، فساد کے پھول بھی ہوتے ہیں کیا؟
صاد کیا آپکی بات کو۔۔۔لو جی آپ کو بھی آخرکار مصروفیت کا پتہ چل ہی گیا۔ اچھا ہو گیا۔
ہم پہلے جیسے ہی مصروف ہر حال میں۔ ڈنمارک میں لوگوں کے دماغ چل رہے ہیں۔ اپنا ہے ہی نہیں ، اس لیے اس فکر کی کوئی فکر نہیں۔
زیادتی کرگئیں بی بی ۔ یہ۔۔ بھ+و+س+ ہ ۔۔ہے دراصل اور پاکستان سے زیادہ دیر دور رہنے کا نتیجہ ہوشاید۔۔۔سب ہمارے دماغ ہی کو نشانہ بنائے رکھتے ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ بس ب +ھ+و+س+ہ ہی بھرا ہے۔