گُلِ یاسمیں
لائبریرین
واہ۔۔۔ پھر تو گھومئیے کہہ سکتے ہیں نا۔ہم بھی موجود ہیں
واہ۔۔۔ پھر تو گھومئیے کہہ سکتے ہیں نا۔ہم بھی موجود ہیں
لگا دیجئیے کسی کوپنکھا جھلنے پر۔ پانی بھی پاس رکھ لیجئیے برف ڈال کر۔نہیں بہنا
آج گرمی بہت ہے
کبھی کبھی ہو جاتا ایسا۔لمبا وقفہ ہو گیا شاہ جی کو محفل سے غائب ہوئے