گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ذرا سا دہی کوؤں کو خوش کر دے گا لیکن پہلے معلوم تو ہو کہ سر منڈوایا کس نے ہے
خیر رکھے رب۔دھوم مچا ڈالیں
چلیں یہ بھی ٹھیک۔ ورنہ ہم تو پریشان ہی ہو گئے تھے۔حاضر رہیں گے اب
چکر کھا کے گھومنا پڑے گا پھر تو ۔دھوم مچا ڈالیں
جب گھومئیے کہیں گے تب بھی حاضررہیں گے؟حاضر رہیں گے اب
ثبوت مانگ لیں کیا؟چکر کھا کے گھومنا پڑے گا پھر تو ۔
ٹال رکھی جذباتیت ہم نے۔ حقیقت کے ساتھ زندہ ہیںجذباتی مت ہوا کریں
تتلی کے پروں سے گواہی طلب کرو ۔ٹکڑا پیش کریں کاغذ کا
تکون یا چوکور؟ یا پھر مستطیل؟ بولیں تو گول کاٹ کر پیش کرتےہیں۔ لیکن سب پر ایک ہی اسٹیمپ لگی ہو گی۔ٹکڑا پیش کریں کاغذ کا
پر ٹوٹ کر بکھر گئے بھیاتتلی کے پروں سے گواہی طلب کرو ۔
بنگلہ دیشی ہےپاکستانی یا چائنہ کی تتلی ہے
اب کیا کیا جائے ؟پر ٹوٹ کر بکھر گئے بھیا