گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ٹرے میں رکھ کر پیش کریں تو بھی نہیں پیتے
تہ دل سے مشکور ہوں کہ آپکو میری طبیت کی فکر رہتی ہے۔ الحمداللہ کافی بہتر ہوں پہلے کی بنسبتٹوٹ جاتا ہے تسلسل بس یہی تو خیال رکھنا
ہے چاند میاں
السلام علیکم
کیسے مزاج ہیں
طبیعت کیسی ہے آپکی ۔
بہت غلط بات۔۔۔حرف محبت ہے کہ حرف آرزو
دل ملاقات کو کھینچتا ہے اور ہم
ہر اک صورت انہی کے
تہ دل سے مشکور ہوں کہ آپکو میری طبیت کی فکر رہتی ہے۔ الحمداللہ کافی بہتر ہوں پہلے کی بنسبت
یہ ایک آزمائشی مراسلہ ہے اب آپ کچھ لکھ کر دکھائیے ذرا۔۔۔آئندہ سے ایسی غلطی نہی ہوگی
ہم کیسے سمجھائیں آپ کو۔ غلطی کر کے کہتے ہیں آئندہ سے ایسی غلطی نہیں ہوگی۔آئندہ سے ایسی غلطی نہی ہوگی
اگر چہ یہ میرے لئیے کافی مشکل ہے کیونکہ مجھے عادت نہی ہوئی ابھی مگر پھر بھی یہ جملہ لکھ دیا
واہ ۔ قمر صاحب ۔ا اب غور سے سنیے میں سمجھاتا ہوں ۔ میرا یہ مراسلہ میں نے واؤ سے شروع کیا ہے۔ اب جو بھی میرے اس مراسلے کے بعد کچھ لکھے گا اس کو مراسلہ ۔ ن ۔ سے شروع کرنا ہو گا کیوں کہ میرا مراسلہ واؤ سے شروع ہوتا ہے اس اس سے پہلے ۔ن۔ آتا ہے ۔ اب آپ جلدی سے ایک مراسلے لکھے جو ۔ن۔ سے شروع ہو، تاکہ اس کے بعد کوئی اور۔ م۔ سے مراسلہ لکھ سکے۔ہم کیسے سمجھائیں آپ کو۔ غلطی کر کے کہتے ہیں آئندہ سے ایسی غلطی نہیں ہوگی۔
ہم نے ہ سے لکھا ہے نا۔ اب جو محفلین مراسلہ لکھے گا اس نے ہ سے پہلے والے حرف سے مراسلہ شروع کرنا ہے
عاطف بھیا آپ ہی سمجھا کر دیکھیے۔ ہمیں شاید صحیح سے سمجھانا نہیں آتا
نہیں نہیں نہیں۔۔۔ یہ نہیں ہو سکتا۔اگر چہ یہ میرے لئیے کافی مشکل ہے کیونکہ مجھے عادت نہی ہوئی ابھی مگر پھر بھی یہ جملہ لکھ دیا
مگر سمجھایا تو ہم نے بھی ایسے ہی تھا۔ بےسود رہا۔واہ ۔ قمر صاحب ۔ا اب غور سے سنیے میں سمجھاتا ہوں ۔ میرا یہ مراسلہ میں نے واؤ سے شروع کیا ہے۔ اب جو بھی میرے اس مراسلے کے بعد کچھ لکھے گا اس کو مراسلہ ۔ ن ۔ سے شروع کرنا ہو گا کیوں کہ میرا مراسلہ واؤ سے شروع ہوتا ہے اس اس سے پہلے ۔ن۔ آتا ہے ۔ اب آپ جلدی سے ایک مراسلے لکھے جو ۔ن۔ سے شروع ہو، تاکہ اس کے بعد کوئی اور۔ م۔ سے مراسلہ لکھ سکے۔
غلطیاں نہ ہوں گی پھر ۔۔۔بشرطے کہ اچھی طرح پڑھیں ۔