گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم تو سمجھ بیٹھے کہ اب گھسیٹا پڑے گا لڑی کو۔زیر و زبر ہوگئی تھی۔ یعنی شروع ہی میں بڑی چھلانگ سے ٹانگ ٹوٹ گئی تھی۔
ہم تو سمجھ بیٹھے کہ اب گھسیٹا پڑے گا لڑی کو۔زیر و زبر ہوگئی تھی۔ یعنی شروع ہی میں بڑی چھلانگ سے ٹانگ ٹوٹ گئی تھی۔
واہ۔ یہ تو کمر سیدھی کرنے کا گر ہوا۔ہم نے تو یوں سنا کہ ۔پولیس کا ہے ڈنڈ اکمر آپ کی ۔
نہیں نہیں جانے کی راہ رہی کب۔۔۔ نہ چائے نہ کچن۔وہ جا یہ جا ۔
یا پھر
یہ جا وہ جا
لیچی کے فلیور کی نہ ہو ۔ آم کی ہو ۔محنت بہت لگتی ہے کھوئے کی قلفی بنانے میں ۔ اس لئے بازار سے خرید لینا ہی اچھا ہے۔
گل باجی، کیا وہاں بھی کوئی آوازیں لگا کر قلفیاں بیچتا ہے، "کھوئے والی قلفی"محنت بہت لگتی ہے کھوئے کی قلفی بنانے میں ۔ اس لئے بازار سے خرید لینا ہی اچھا ہے۔
کیا آواز پہنچی؟ پاکستانی دکان سے مل جاتی ہیںگل باجی، کیا وہاں بھی کوئی آوازیں لگا کر قلفیاں بیچتا ہے، "کھوئے والی قلفی"
غور سے دیکھ لیں گے لیبل بلکہ قلفیاں کھا کر چیک کر لیں گے کہ آم ہی کا فلیور ہے نا۔لیچی کے فلیور کی نہ ہو ۔ آم کی ہو ۔
ظاہر ہے کہ دکاندار کا نقصان ہو رہا ہو گا۔عجیب ہو گی بات اگر ابھی تک قلفیاںُ دکان پر نہ آئی ہوں۔ گرمی کا موسم تو شروع ہو چکاہے
ضبط نہ ہو جائے طوطے کی جائداد ۔ قلفی کھانے کے جرم میںطوطے کو بھی قلفی پسند ہے
صبر کر لے طوطا پھر۔ اور قلفی سے پرہیز کرے۔ اس کے حصے کی ہم کھا لیں گے قلفی۔ چوری نہ سمجھ لیجئیے گا۔ضبط نہ ہو جائے طوطے کی جائداد ۔ قلفی کھانے کے جرم میں