نیرنگ خیال

لائبریرین
ٹھک سے مسٹیک کر دی۔
آخری مراسلہ ث سے لکھا ہوا تھا۔ آپ کو ث سے پہلے حرف یعنی ٹ سے مراسلہ لکھنا تھا۔ اب جرمانے کے طور پر آج کی تاریخ میں آپ کو اس لڑی میں 10 مراسلے اور کرنے ہیں بس۔

تو آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب نیرنگ خیال بھیا
ظالمو۔۔۔۔
دیا کرو مہاراج۔۔۔ نارائن نارائن ہم سادھو لوگ ہیں۔۔۔۔ جتنی دیر میں ایک مراسلہ لکھتے ہیں۔۔۔ حرف کیا۔۔۔ صفحہ ہی بدلا ہوتا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظالمو۔۔۔۔
دیا کرو مہاراج۔۔۔ نارائن نارائن ہم سادھو لوگ ہیں۔۔۔۔ جتنی دیر میں ایک مراسلہ لکھتے ہیں۔۔۔ حرف کیا۔۔۔ صفحہ ہی بدلا ہوتا ہے۔
طبیعت پر قابو رکھئے، گھبرانا نہیں ہے۔ ایک تو لکھ دیا باقی نو بھی بھگتا دیجئیے۔ اس لڑی میں کسی پر دیا نہیں ہوتی۔ سب کو اپنے حصے کے دئیے اپنے لیو سے جلانے پڑت ہیں۔
 
Top