شکیل احمد خان23
محفلین
تو اب اِن کا یہ کہنا :’’اجی ہم اِس قابل کہاں؟‘‘عجز وانکسار نہیں وہ حقیقت ہے جس سے انحراف نہیں۔۔۔
آخری تدوین:
آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔۔۔۔ مگر آلکسیوں کے ہاں کسی کو بےدخل کرنے کا رواج نہیں ہے۔۔۔ کوئی خو د سے چلا جائے تو جائے۔۔۔ روکنے کا بھی رواج نہیں ہے۔زور دار آواز دے رہے ہیں ہم
نین بھیا کو اور اُن
سے ہماری درخواست ہے کہ ثمرین بٹیا کو کوچۂ آلکساں سے بالکل بے دخل کیا جائے ۔۔/
یہ تو بڑے اعلیٰ اصول ہیں پر ہمیں تو خوشی ہے کہ کسی لائیں نہ لائیں ہم اپنے نین بھیا کو لے آئے۔۔۔۔ کہاں سے ۔۔۔۔آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔۔۔۔ مگر آلکسیوں کے ہاں کسی کو بےدخل کرنے کا رواج نہیں ہے۔۔۔ کوئی خو د سے چلا جائے تو جائے۔۔۔ روکنے کا بھی رواج نہیں ہے۔