گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پہلے تو کبھی کبھی غم تھا اب تو ہر پل ہی تیری یاد ستاتی ہےےےے
معلوم کرنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کی جاسکتی ہیں۔
لیکن ہم نے تو چائے کا نام ہی نہیں لیا۔۔۔ آپ کو کیسے معلوم بھلا؟بس کردو اور خود چائے بناؤ اور پی لو۔
یاد ستاتی رہی تو دماغ پر اثر پڑے گا۔
گُل کو معلوم کروانا ہے کہ آخر اتنی زیادہ غیر حاضریاں کیوں ہوتی ہیں آپ کی محفل سے۔ کہیں کپڑوں کی دُھلائی کے ساتھ ساتھ گوشت کی بُھنائی کا کام بھی تو ذمہ نہیں لے لیا۔معلوم کرنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کی جاسکتی ہیں۔
کہاں جانا ہے ہم نے بھلا۔ یہیں ہوتے ہیں۔ بس آواز دینے کی بات ہےگُل کو معلوم کروانا ہے کہ آخر اتنی زیادہ غیر حاضریاں کیوں ہوتی ہیں آپ کی محفل سے۔ کہیں کپڑوں کی دُھلائی کے ساتھ ساتھ گوشت کی بُھنائی کا کام بھی تو ذمہ نہیں لے لیا۔
قوالی کی صورت میں آواز دینی ہوتی ہے کیا؟کہاں جانا ہے ہم نے بھلا۔ یہیں ہوتے ہیں۔ بس آواز دینے کی بات ہے
شاہد نے رکھی ہے پوچھیے ذراصندوق کی چابی کہاں ہے۔