گُلِ یاسمیں
لائبریرین
غور تو کیا بہت مگر یاد نہیں آ رہا۔ آپ بتائیے۔فکر نہ کر ۔ذکر نہ کر ۔
یہ کس کا ڈائیلاگ ہے ؟
غور تو کیا بہت مگر یاد نہیں آ رہا۔ آپ بتائیے۔فکر نہ کر ۔ذکر نہ کر ۔
یہ کس کا ڈائیلاگ ہے ؟
عینک لگا کر دیکھیں، کہیں کسی محفلین نے ہی نا کہا ہوغور تو کیا بہت مگر یاد نہیں آ رہا۔ آپ بتائیے۔
عجیب سا ہےنا ؟غور تو کیا بہت مگر یاد نہیں آ رہا۔ آپ بتائیے۔
صد فی صد درست مانتے ہیں پر پیشِ خدمت طریقے کہاں پر ہیں؟ضروری ہے یاداشت کو بہتر رکھنا
ہمارے ہاں کئی طرح کے ابہام اور خیالات پائے جاتے ہیں۔ کچھ اچھی یادداشت کو ایک پیدائشی تحفہ سمجھتے ہیں اور کچھ اسے مخصوص لوگوں کو عطا کردہ سپر پاور۔
مگر جدید سائنسی تحقیق اور منطقی تجزیات نے ان ابہام کو بڑی حد تک غلط بلکہ گمراہ کُن ثابت کردیا ہے۔ دماغ ایک مسل یعنی کے پٹھا ہے اور جس طرح ہم اپنی جسم کے ظاہری پٹھوں کو کثرت اور ٹریننگ سے طاقتور اور بہتر بنالیتے ہیں ویسے ہی دماغی کارکردگی کو بہتر بنانا بھی عین ممکن ہے۔ جِم کوئیک دنیا میں اچھی یادداشت کے سب سے بڑے ٹرینر ہیں۔ ان کی اپنی یادداشت حیران کُن طور بلکہ ہوش رُبا ہے۔ ان کے پروگرامز میں ان کی یادداشت کے کمالات دیکھ کر انسان ششدر رہ جاتا ہے۔ جِم کے مطابق اچھی یا بُری یادداشت جیسا کچھ نہیں ہوتا، نہ ہی یہ کوئی پیدائشی خوبی ہے۔ یادداشت صرف ٹرینڈ اور اَن ٹرینڈ یعنی تربیت یافتہ اور غیر تربیت یافتہ ہوتی ہے۔ آپ اپنی یادداشت کو بہتر انداز میں تربیت دینا شروع کردیں، آپ کے سامنے اس کے کمالات ظاہر ہونے لگیں گے۔
آپ چھوٹی چھوٹی چیزوں کو کیسے یاد کرسکتے ہیں اور کس طرح اپنے ذہن کی کارکردگی بہتر بناسکتے ہیں اس کے لیے چند طریقے پیشِ خدمت ہیں جن پر عمل کرکے آپ اپنی یادداشت اور ذہنی کارکردگی کو کئی گنا بڑھا سکتے ہیں۔
شئیر کیجئیے طریقے تا کہ ہم بھی اپنی یاداشت بہتر بنا سکیں۔ضروری ہے یاداشت کو بہتر رکھنا

سیما ابھی بتاتی ہیں شئیر کیجئیے طریقے تا کہ ہم بھی اپنی یاداشت بہتر بنا سکیں۔
ذرا اس پر بھی نظر ڈال لیںصد فی صد درست مانتے ہیں پر پیشِ خدمت طریقے کہاں پر ہیں؟
ڈالی نظر اِس پر بھی بہت کچھ سیکھنے کو نیا ملا ہے ۔ذرا اس پر بھی نظر ڈال لیں
ماضی کو بھی یاد کریں
اکثر یہ کہاوت دہرائی جاتی ہے کہ پرانی باتوں کو بھول کر آگے بڑھیں لیکن سائنسدانوں کا خیال ہے کہ پرانی باتوں کو دہرانے سے ہماری یاداشت بہتر ہوتی ہے۔
تصاویر بنائیں
جب ہم خریداری کے لیے نکلتے ہیں تو ہم اکثر سامان کی ایک فہرست بناتے ہیں لیکن اگر آپ اپنی یادداشت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو سامان کے نام لکھنے کے بجائے، ان کی تصاویر بنائیں۔ جو لوگ یہ کرتے ہیں، ان کی یاداشت کی طاقت میں بہتری دیکھنے میں آتی ہے۔ یہاں تک کہ ڈیمینشیا جیسی بیماری کے مریضوں کو بھی اس سے فائدہ ہوتا ہے۔
ورزش کریں لیکن صحیح وقت پر
یہ متعدد بار ثابت ہوا ہے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنے سے یاداشت بہتر ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر باقاعدگی سے دوڑنے سے یاداشت بہتر ہوتی ہے۔ تاہم اب محققین کہتے ہیں کہ اس کے لیے صحیح وقت کا ہونا ضروری ہے۔ تاہم یہ وقت کیا ہونا چاہیے سائنسدان ابھی تک اس پر تحقیق کر رہے ہیں۔
کچھ نہ کریں دماغ کو آرام دیں
ہیریٹ واٹ یونیورسٹی کی مائکیلا ڈیور نے اس پر ایک تحقیق کی۔ انھوں نے پایا کہ اگر صحت مند افراد کسی چیز کو یاد رکھنے کے فوراً بعد وقفہ لیتے ہیں تو انھیں وہ چیزیں زیادہ یاد رہ جاتی ہیں۔
لہٰذا، آپ بھی کوشش کریں کہ کچھ پڑھنے اور تحریر کرنے کے بعد ذہن کو کچھ وقت کے لیے خاموش چھوڑیں۔ کچھ نہ کریں۔ یہ آپ کی یادداشت کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہو گا۔
تھوڑے دورانیے کے لیے سو جائیں
اگر آپ کو اپنی یاداشت کو بہتر بنانے کے لیے یہ چار نسخے بھاری لگتے ہیں تو یہ نسخہ آزمائیں۔ تھوڑی دیر کے لیے سو جائیں۔
دعائیں ہماری آپکے لئے اور ہماری بھاوج کے لئے ۔۔۔ڈالی نظر اِس پر بھی بہت کچھ سیکھنے کو نیا ملا ہے ۔
جزاک اللہ وخیرہ
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
خدمت میں بھاوج شاہ زین کی مصروف ہیں۔دعائیں ہماری آپکے لئے اور ہماری بھاوج کے لئے ۔۔۔
چائے گرم گرم حاضر ہےحضرات و خواتین سب کو السلام علیکم۔
جی مصروفیت ہی کچھ ایسی تھیچائے گرم گرم حاضر ہے
وجی بھیا السلام علیکم
اتنے مصروف کہاں
کہ نہ محفل کی چائے یاد آئی نہ ہم
ٹکٹ کا کیا ہدیہ آج کل پاکستانی روپوں میں؟جی مصروفیت ہی کچھ ایسی تھی
ہم عمرے پر تھےپچھلے 17 دن سے ۔