گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہمیں معلوم ہے کہ جیسے کو تیسا ملتا ہے۔نہیں ۔۔۔۔
۔۔کیسا لگا میرا مجاک۔۔۔۔
جب بھابی آپ کی بات اچھے سے سمجھ سکتی ہیں تو پھر آپ کا " نہیں " ہمیں واقعی مجاک ہی لگا تھا۔
سلامت رہئیے ہمیشہ۔
ہمیں معلوم ہے کہ جیسے کو تیسا ملتا ہے۔نہیں ۔۔۔۔
۔۔کیسا لگا میرا مجاک۔۔۔۔
میں نے ریٹنگ میں نہیں دی ورنہ روفی بھائی اس پر غیر متفق کی ریٹنگ بنتی ہے ۔۔۔وہ کیا ہے نا کہ ۔۔۔
یہ اُ ن حدود سے نکل چکی ہیں بھیا۔۔۔اب سر پھر اولا کیا گولا بھی پھٹے تو کچھ نہیں ہونے والا۔۔۔
ہم آ گئے نا راکھ کرید کر پھر سے شعلے بھڑکانے۔۔ارے عمران بھائی آئے ہیں ماشاءاللہ ۔۔۔ویلکم بیک۔۔۔باقی رہی بات موضوع کی اب تو سب راکھ اڑاتے پھر رہے ہیں ۔۔
لہسن کی چٹنی تو سمجھ سکتے ہیں کہ گرائینڈر وغیرہ میں پیستے ہوں گے۔ لیکن دانت کیسے پیستے ہیں؟ ہمیں اپنی معلومات میں اضافہ کی ضرورت پیش آن پڑی ہے۔نہیں وہ دانت پیسے بغیر اپنا کام کر لیتی ہیں یہ والا کام مجھ پر چھوڑ دیتی ہیں اور ہم صرف دانت پیس کر ہی رہ جاتے ہیں ۔۔۔لہسن کی چٹنی پیسنے کا بعد۔۔۔
بس نویں صفحہ پر ہی راکھ اڑ گئی؟؟؟
یہاں تو مختصر تعارف کے سو صفحے ہونے کے باوجود ’’مختصر سا تعارف‘‘ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا!!!