۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

محمد وارث

لائبریرین
تحریر میں کسی فقرے کے اختتام پر ختمہ نہیں ہے۔
اور تقریب کا اہتمام رات دس بجے؟
ہمارے ہاں تو رات دس بجے بچے کبھی جاگتے نہیں ملیں گے کجا کہ ان کی سالگرہ پارٹی کا آغاز اس وقت ہو
اور کھانے میں پائے۔ بچوں کی سالگرہ کے نام پر کیا کیا کچھ ہو جاتا ہے۔ :)
 
اکمل زیدی

محفلین
میں اولوں کی طرح پڑتا تو کب کا آپ کا دماغ بھی سیدھا ہو گیا ہوتا :LOL:
میں نے ریٹنگ میں نہیں دی ورنہ روفی بھائی اس پر غیر متفق کی ریٹنگ بنتی ہے ۔۔۔وہ کیا ہے نا کہ ۔۔۔
یہ اُ ن حدود سے نکل چکی ہیں بھیا۔۔۔اب سر پھر اولا کیا گولا بھی پھٹے تو کچھ نہیں ہونے والا۔۔۔:LOL:
 
آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین
تحریر میں کسی فقرے کے اختتام پر ختمہ نہیں ہے۔
اور تقریب کا اہتمام رات دس بجے؟
جی عثمان صاحب۔۔۔یہاں سب کی اردو بہت اچھی ہے مزاج شناس محفلین ہیں ۔۔۔سمجھ جائنگے اس لیے اتنا تکلف نہیں کیا میں نے۔۔۔باقی رہی رات دس بجے کی تو شروع تو گیارہ بجے ہوا تھا ۔۔۔۔
 
اکمل زیدی

محفلین
ہمارے ہاں تو رات دس بجے بچے کبھی جاگتے نہیں ملیں گے کجا کہ ان کی سالگرہ پارٹی کا آغاز اس وقت ہو
جی آپ سے متفق ہوں بس ہمارے یہاں بہت غلط ٹرینڈ چل نکلا ہے مگر کرونا کا شکریہ اس زاویے سے کے اب تو شادی بھی جلدنمٹ جاتی ہے جب کسی زمانے میں خواتین میک اپ میں مصروف ہوا کرتی تھیں اس کا مطلب ہے سب ہو سکتا ہے بس آمادگی کی بات ہے ۔۔۔یا پھر قانون کے ڈنڈے کی ۔۔۔
 
عثمان

محفلین
جی عثمان صاحب۔۔۔یہاں سب کی اردو بہت اچھی ہے مزاج شناس محفلین ہیں ۔۔۔سمجھ جائنگے اس لیے اتنا تکلف نہیں کیا میں نے۔۔۔باقی رہی رات دس بجے کی تو شروع تو گیارہ بجے ہوا تھا ۔۔۔۔
تقریبات اتنی تاخیر سے ہوں تو صبح کام وقت پر کیسے جاتے ہیں؟
 
اکمل زیدی

محفلین
تقریبات اتنی تاخیر سے ہوں تو صبح کام وقت پر کیسے جاتے ہیں؟
میں رات کو ڈھائی بجے گھر پہنچا تھا صبح ٹائم پر آفس آچکا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ا ے جذبہء دل گر میں چاہوں۔۔۔:whistle:
مگر میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔۔۔اتنی رات گئے تک تقریب نہیں ہونی چاہیے۔۔۔
 
اکمل زیدی

محفلین
اگر دانت پیستے ہوئے یہ کہا گیا تو سمجھ جائیں انتقام لینے کا ذہن بن گیا ہے!!!
نہیں وہ دانت پیسے بغیر اپنا کام کر لیتی ہیں یہ والا کام مجھ پر چھوڑ دیتی ہیں اور ہم صرف دانت پیس کر ہی رہ جاتے ہیں ۔۔۔لہسن کی چٹنی پیسنے کا بعد۔۔۔:-(
 
سید عمران

محفلین
ارے عمران بھائی آئے ہیں ماشاءاللہ ۔۔۔ویلکم بیک۔۔۔باقی رہی بات موضوع کی اب تو سب راکھ اڑاتے پھر رہے ہیں ۔۔:D
بس نویں صفحہ پر ہی راکھ اڑ گئی؟؟؟
یہاں تو مختصر تعارف کے سو صفحے ہونے کے باوجود ’’مختصر سا تعارف‘‘ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا!!!
:sigh::sigh::sigh:
 
سیما علی

لائبریرین
نہیں وہ دانت پیسے بغیر اپنا کام کر لیتی ہیں یہ والا کام مجھ پر چھوڑ دیتی ہیں اور ہم صرف دانت پیس کر ہی رہ جاتے ہیں ۔۔۔لہسن کی چٹنی پیسنے کا بعد۔۔۔:-(
واہ بھیا پکوڑے تو کھلائے نہیں اب چٹنی ہی کھانے آنا پڑے گی وہ بھی اپنے بھیا کے پیارے پیارے ہاتھوں کی لذیذ چٹنی :):):):):)
 
آخری تدوین:
Top