اکمل زیدی
محفلین
یہ کچھ شو نہیں کرتیں یہ سادگی بائی ڈفالٹ ہے ۔۔۔دیکھا میں نے خود بھی ان کو صحیح پہچان لیا تھا نا کہ یہ دادی اماں ہیں مگر یہ خود کو بہت چھوٹا سا ننھا بچہ شو کرتی ہیں
یہ کچھ شو نہیں کرتیں یہ سادگی بائی ڈفالٹ ہے ۔۔۔دیکھا میں نے خود بھی ان کو صحیح پہچان لیا تھا نا کہ یہ دادی اماں ہیں مگر یہ خود کو بہت چھوٹا سا ننھا بچہ شو کرتی ہیں
ہاں روؤف بھائی کے یہاں بکرا انہوں نے ہی ذبح کیا تھا ۔۔۔رانا جی بچ کے رہنا۔ یہ غصے میں چاقو چھریاں بھی شو کرتی ہیں
گُلِ یاسمیںجی مجھے تسلیم ہے ۔۔۔بس دعائیں ہی دینا۔۔۔مشورے مت شروع کر دیجیے گا ۔۔۔
ہم نے ان میں بس ایک خراب بات دیکھی ہے ابھی تک ۔آج کے دور کے حساب سے۔۔افوہ یہ آخر کیا چیز ہیں ہر خراب باتیں ان میں ہیں
نہیں نہیں کرنے دیں جواب بھی یہیں مل جائے گا ۔۔۔ایسی باتیں کسی دوسری لڑی میں کرتے ہیں۔یہاں پر اچھا نہیں
آپ کام کی کر لیں۔۔۔۔آگ لگا دو دیکھا کچھ بھی نہیں ہوا بس بے کارکی باتیں ہیں آپ کی سب
آپ اچھا اس لڑی کا عنوان نبھا رہے ہیں۔۔۔۔۔گُلِ یاسمیں
اوے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی تے سن وی نیں سکدے
میں نے سوچا بھابھی نے تو کچھ نہیں کیا چلو ہم ہی آپ کے جملے کا کچھ تو حق ادا کر دیں۔آپ اچھا اس لڑی کا عنوان نبھا رہے ہیں۔۔۔۔۔
بھیا مشورے درست دیں گی بالکل فکر نہیںجی مجھے تسلیم ہے ۔۔۔بس دعائیں ہی دینا۔۔۔مشورے مت شروع کر دیجیے گا ۔۔۔
دیکھیے گا ابھی اشفاق احمد کا "زاویہ" شروع ہو جائے گابھیا مشورے درست دیں گی بالکل فکر نہیں
دیکھا میں نے خود بھی ان کو صحیح پہچان لیا تھا نا کہ یہ دادی اماں ہیں مگر یہ خود کو بہت چھوٹا سا ننھا بچہ شو کرتی ہیں
خالی شو؟؟؟رانا جی بچ کے رہنا۔ یہ غصے میں چاقو چھریاں بھی شو کرتی ہیں
آپ نے بہت ساری باتیں ایک ہی جملے میں گڈ مڈ کر دی ہیں رانا صاحب۔۔۔افوہ یہ آخر کیا چیز ہیں ہر خراب باتیں ان میں ہیں
عنوان سوچ سمجھ کر رکھا ہوتا تو ہم بھی "میدان ِ جنگ " بدل لیتے۔۔۔۔ اب تو یہیں مورچے لگ چکے ہیں۔ایسی باتیں کسی دوسری لڑی میں کرتے ہیں۔یہاں پر اچھا نہیں
ہوا۔۔۔۔ مگر آپ نے دیکھا ہی نہیں۔۔۔آگ لگا دو دیکھا کچھ بھی نہیں ہوا بس بے کارکی باتیں ہیں آپ کی سب
غور کیا جائے۔۔۔۔ "اچھا" ۔۔۔۔ یعنی کہ کچھ کچھ بہتری کی امید نظر آ رہی ہے مگر غلط لڑی میں۔۔۔ یہ اچھا اچھا والا سبق اگر تعارف والی لڑی میں پڑھ رہے ہوتے تو کچھ اگلوا لینے کی امید بھی تھی ۔۔۔ لیکن کہیں ایسا نا ہو کہ دوسری لڑی میں پہنچتے پہنچتے پھر سے واپس وہیں پہنچ جائیں۔
جس کا کام اسی کو ساجھے۔۔۔۔مجھے پتہ تھا آپ نے آتے ہی وکالت کا جھنڈا سنبھالنا ہے ۔۔۔۔
بس یہ یاد رہے کہ یہاں "آگ لگا دو " والی صورت حال نہ پیدا ہونے پائے۔۔۔۔ بیل کی آنکھوں پر پٹی نہیں بندھی۔۔ لال رنگ کی طرف کھنچتا جائے گا۔۔۔ پھر " آ" کہنے کی بجائے روکتے رہ جائیں گےجی ہاں ۔۔۔یہ آ بیل مجھے مار والی صورتحال ہے ۔۔۔
ہماری کون سنتا ہے جو ہم مشورے دینے کا سوچیں بھی۔۔۔۔ بس دعائیں ہی دعائیں ہیں سب کے لئے کہ اللہ پاک سب کو ہم سے مشورہ مانگنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔جی مجھے تسلیم ہے ۔۔۔بس دعائیں ہی دینا۔۔۔مشورے مت شروع کر دیجیے گا ۔۔۔
وہی تو۔۔۔۔یہ کچھ شو نہیں کرتیں یہ سادگی بائی ڈفالٹ ہے ۔۔۔