سید عمران
محفلین
آہ، برسات کا موسم ہو اور مری کے سبز پوش پہاڑ۔۔۔چلیں ان دونوں چیزوں کو خوشگواریت سے مزین کر لیتے ہیں برسات کا موسم بیسن ساتھ میں مرچیں تو بنتے ہیں پکوڑے.ساتھ میاں عمران صاحب جو لہسن لگانے پر تلے ہیں اس سے ہو گئی لہسن کی چٹنی....کیا خیال.ہے وارٹ بھائ سما والے صحیح کہتے ہیں سوچ بدلیے دنیا بدل جائے گی...
ہر سماں دھندلا دھندلا، کہر آلود۔۔۔
اور موسم بھی ہو خنک خنک، نم نم۔۔۔
ساتھ ہو گر پکوڑے چائے، پھر کاہے کا غم!!!