صابرہ امین
لائبریرین
تو اب چائے شہر کے کس کیفے میں ہے؟ طے پا گئی کیا؟جیتی رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار ۔۔۔۔۔
تو اب چائے شہر کے کس کیفے میں ہے؟ طے پا گئی کیا؟جیتی رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار ۔۔۔۔۔
مفتی صاحب کی امامت کے بغیر کیفے میں جانے کون دے گا بٹیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟تو اب چائے شہر کے کس کیفے میں ہے؟ طے پا گئی کیا؟
آواز دیں کہاں ہیں !!!!!؟؟تو اب چائے شہر کے کس کیفے میں ہے؟ طے پا گئی کیا؟
یہ تو ٹیڑھی کھیر معلوم ہوتی ہے ۔مفتی صاحب کی امامت کے بغیر کیفے میں جانے کون دے گا بٹیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جواب سوچ رہے تھے کیا لکھیں ۔آواز دیں کہاں ہیں !!!!!؟؟
بہت خوب ۔ ۔کتنے اسرار واہمے میں ہیں
ہم کہ مصروف کھوجنے میں ہیں
ہم سفر لا مکان کو پہنچا
اور ہم پہلے مرحلے میں ہیں
بھید جتنے ہیں کائنات اندر
ایک نقطے کے سلسلے میں ہیں
اکمل زیدی بھیا
ہمیں یاد کر لیجیے گا ناشتہ کرتے ہوئےاب ناشتہ کرتے ہیں ہم ۔ ان شاءاللہ پھر ملاقات ہو گی ۔ اللہ حافظ