۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

صابرہ امین

لائبریرین
آپ نے دیکھا، زید ی صاحب نے بیسن کے اتنے مزےدار پکوڑے بنوائے کہ سب نے بغیر چکھے چٹخارے لینے شروع کر
د یے:disdain::disdain:
زبانی جمع خرچ میں ہم پہلے نمبر پر ہیں آخر ۔ ۔ باتوں کے غازی ۔۔ آج تک ساری ترقی اخباروں میں ہوئ ہے ۔ ۔ :D:ROFLMAO:
 
سیما علی

لائبریرین
جی بالکل ۔ ۔ پر پکوڑے تھے مزے کے ۔ ۔ ۔ ایسا سماں باندھا گیا کہ ہم نے بھی خیالی پکوڑوں اور تصوراتی چٹنی کا پورا لطف اٹھایا ۔ ۔ :ROFLMAO::LOL:
صابرہ بہن !!!!!
ابھی کراچی میں بارش ہوئی ہے یہ لیجے میں نے بنائے ہیں سچ مچ
BgUhAhq_d.jpg
 
سید عمران

محفلین
صابرہ بہن !!!!!
ابھی کراچی میں بارش ہوئی ہے یہ لیجے میں نے بنائے ہیں سچ مچ
اوہ۔۔۔۔ مہان نوازی کا شکریہ۔۔۔ بارش کا لطف دوبالا کر دیا ۔ ۔ :):)
آپ دونوں بہنیں پکوڑے کھایا کیجیے۔۔۔
باقی محفلین ٹک ٹک دیدم دم نہ کشیدم کی تصویر بنے محض تماشہ دیکھا کیجیے!!!
 
محمد وارث

جی ہاں مفتی صاحب اس برقی دنیا میں یہ "ٹک ٹک دیدم" ہی بس اصلی ہے۔ باقی پکوڑے، دہی بڑے،مزیدار پکوان وغیرہ وغیرہ کی تصویر اور ان کے نیچے کمنٹس کہ "واللہ مزا آ گیا"، "کیا ہی مزیدار بنے ہیں"، وغیرہ وغیرہ سب کے سب روایتی محبوب کے وعدے کی طرح یعنی ۔۔۔۔، بس یہ "ٹک ٹک دیدم" اصلی، اللہ اللہ۔ :)
 
سید صاحب!!!!!
ہم بے حد مہمان نواز ہیں آپ سب کے لیے بھی پکوڑے بنا دوں گی بارش میں پکوڑے اور پودینہ کی چٹنی حاضر آج آپ کے لیے،
c6tH3b7_d.jpg

صابرہ بہن سے کل بات ہو رہی تھی تو میں نے پکوڑے بنائے تو اکیلے کیسے کھاتی بھلا!!
 
ارے عمران بھائ آپ بھی آئیے ۔ ۔ بہت ہیں ۔ ۔ یہ آپ ہی کے دم سے پیش کیے گئے ہیں ۔ ۔ مری کی سیر کروانے اور پکوڑے پلس چٹنی کا شکریہ ۔ ۔ واللہ کیا منظر کھینچا ہے ۔ ۔ :):)
 
صابرہ امین

لائبریرین
جی ہاں مفتی صاحب اس برقی دنیا میں یہ "ٹک ٹک دیدم" ہی بس اصلی ہے۔ باقی پکوڑے، دہی بڑے،مزیدار پکوان وغیرہ وغیرہ کی تصویر اور ان کے نیچے کمنٹس کہ "واللہ مزا آ گیا"، "کیا ہی مزیدار بنے ہیں"، وغیرہ وغیرہ سب کے سب روایتی محبوب کے وعدے کی طرح یعنی ۔۔۔۔، بس یہ "ٹک ٹک دیدم" اصلی، اللہ اللہ۔ :)
بجا فرمایا ۔ ۔ سب کچھ مصنوعی ہے مگر سب خوش اور مطمئن ۔ ۔ کیا بات ہے اس "برقی دنیا" کی ۔ ۔ :)
 
آج کل بائکیا کی سروس میسر ہے یا نہیں؟ معلوم نہیں!ورنہ تصور میں کچھ یوں آیا کہ کراچی میں بہن سیما علی کے گھر پر رائڈر بھیج کر پکوڑے منگوائے جائیں۔

محفل کے مراسلوں میں کھانے پینے کی تصاویر کے ساتھ ایک بٹن اگر آرڈر ناو کا لگ جائے، چاہے تصویر لگانے والے کا ایڈریس و فون نمبر خفیہ رہے، تو محفل برقی سے انسانی بن جائے گی۔ :D اب چھوڑیں بھی لوگوں سے ڈرنا ورنا۔ :highfive::hot::peacesign::pizza::wave:
 
بالکل ایسا بٹن ضرور ہونا چاہیے ، اوبر اور کریم بھی بائکیا کا کام کر رہے ہیں۔محفل اب بھی برقی نہیں انسانی ہی ہے ۔ آپ سب کے الفاظ میں آپ سب کا عکس دیکھتی ہوں ۔ بہت ساری دعائیں ۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
سید صاحب!!!!!
ہم بے حد مہمان نواز ہیں آپ سب کے لیے بھی پکوڑے بنا دوں گی بارش میں پکوڑے اور پودینہ کی چٹنی حاضر آج آپ کے لیے،
c6tH3b7_d.jpg

صابرہ بہن سے کل بات ہو رہی تھی تو میں نے پکوڑے بنائے تو اکیلے کیسے کھاتی بھلا!!

بھئ واہ ۔ ۔ کتنے زبردست پکوڑے ۔ ۔ اور کتنی شاندارمیزبان ۔ ۔ :)
 
Top