سید شہزاد ناصر
محفلین
باردگر خوش آمدیدمحفلین کے نام سلام ۔۔بصد احترام
عرصے بعد یہاں آمد ہوئی تو کچھ اچھی یادیں دامنگیر ہوگئیںاور حسب معمول نئے پاسورڈ (پرانے کی فاتحہ پڑھ کر) کا خودساختہ اجازت نامہ لےکر بزم محفلین میں جھانک لیا
امید کرتی ہوں کہ سب احباب بخیروعافیت ہوں گے
![]()
بہت سے اراکین نے آنا کم کر دیا ہےشکریہ جناب۔۔سلامتی ہو
بہت سے شناسا چہرے نظر نہیں آرہے