ابن سعید
خادم
اس لڑی میں اس موضوع پر مزید گفتگو مناسب نہیں۔ کبھی ممکن ہوا تو ذاتی مکالمے میں کچھ بتا دیں گے، ان شاء اللہ!اب ان تمام باتوں کے بارے میں بہت متجسس ہوں اور سچ تو یہ ہے کہ اپنی ان "دوپٹہ بدل سہیلی" کا "وہی نام" بھی جاننا چاہتی ہوں جس سے میں واقف رہی ہوں
فورمز کی دنیا میں میری کافی اچھی اور پیاری سہیلیاں رہی ہیں لیکن عموماً قلمی ناموں سے۔۔