دوست نے کہا:
بدتمیز نے کہا:تیر احمد طاہر، اجی حضرت ابھی ذرا چھری تلے سانس تو لیں سب فرق معلوم ہونگے مگر آہستہ آہستہ۔
طاہر نے کہا:یار آپ دونوں سوکنوں کی طرح لڑنے لگے ہو۔۔۔۔۔۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہا
تیلے شاہ نے کہا:دخل در معقولات کی معافی چاہتا ہوں مگر کیا کروں مجبوری ہے
اس محفل بدتمیزاں میں حصہ لیے بغیر ہم کو چین نہیں آئے گا۔
اچھا تو کون رو رہا ہے بھئ اور کیوں رو رہا ہے
خیر وجہ جو بھی ہو قیصرانی کو کہو کے آکر معافی مانگ جائے
یہ نہ ہو کے سوری بولنے کا ایک نادر موقع ہاتھ سے نکل جائے
تیلے شاہ نے کہا:بدتمیزی تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے
بدتمیز نے کہا:اچھا تو آپ خوف خدا سے رو رہے تھے ہم کچھ اور سمجھے
بس بچپن سے ہیظفر احمد نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:بدتمیزی تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے
خوب کہی آپ نے بدتمیزی۔ ۔ ۔ ۔ اور وہ بھی تہذیب کے دائرے میں۔
تیلے شاہ نے کہا:دخل در معقولات کی معافی چاہتا ہوں
تیلے شاہ نے کہا:اس محفل بدتمیزاں میں حصہ لیے بغیر ہم کو چین نہیں آئے گا۔
ظفر احمد نے کہا:ارے بھائی ایسا غضب مت کرنا محفل کو محفل دوستاں ہی رہنے دو محفل بدتمیزاں مت بنائو۔
ظفر احمد نے کہا:ئ
سمجھ تو پھر اپنی اپنی ہے نا۔
یہ آپکے نا سمجھ ہونے کا ہی ثبوت ہیے کہ آپ بد تمیز ہیں