بدتمیز نے کہا:دوست تمہارے لیے عرض ہے۔
بڑے میاں تو بڑے میاں
چھوٹے میاں سبحان اللہ
شمشاد نے کہا:بدتمیز نے کہا:دوست تمہارے لیے عرض ہے۔
بڑے میاں تو بڑے میاں
چھوٹے میاں سبحان اللہ
اصل محاورہ “ بڑے میاں سو ۔۔۔۔۔۔۔۔“ ہے
شمشاد نے کہا:بد تمیزوں میں برابری نہیں ہوتی۔
اکثر سنا ہے :
1) وہ بد تمیز ہے۔
2) وہ بڑا بد تمیز ہے۔
البتہ یہ کبھی نہیں سنا کہ وہ چھوٹا بد تمیز ہے۔
ماہ وش نے کہا:باتمیز تم کسی ظالم جاگیردار کے ستائے ہوئے معلوم ہوتے ہو
بدتمیز نے کہا:اندازہ کرو دس بچوں کے باپ ہیں
ایہہ میرا سب تو وڈاں پتر بولیا جے۔![]()
برا نہ منانا یارو میری گل دا
نیں منادے فیر تسی وی نا منانا۔
ارے کیوں بددعا دیتے ہوبدتمیز نے کہا:ہاے ذات برادری کے چکروں نے اس قوم کو یہ دن دیکھاے ہیں۔ اللہ کے بندے کوی عقل کی باتیں کرو