۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

دوست

محفلین
چلو یہاں تو بڑے چھوٹے کا رواج ہے بدتمیزوں میں کیا صورتحال ہوتی ہے؟
چونکہ تم بدتمیز ہو اس لیے پوچھا ہے۔ :arrow: :arrow:
 

شمشاد

لائبریرین
بد تمیزوں میں برابری نہیں ہوتی۔

اکثر سنا ہے :

1) وہ بد تمیز ہے۔
2) وہ بڑا بد تمیز ہے۔

البتہ یہ کبھی نہیں سنا کہ وہ چھوٹا بد تمیز ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر سے دیکھ لیں اپنا ہی ہے نا کہیں کسی دوسرے کا تو نہیں آ گیا۔ اب پھسلنے نہ دیجیئے گا۔ :wink:
 

بدتمیز

محفلین
شمشاد نے کہا:
بد تمیزوں میں برابری نہیں ہوتی۔

اکثر سنا ہے :

1) وہ بد تمیز ہے۔
2) وہ بڑا بد تمیز ہے۔

البتہ یہ کبھی نہیں سنا کہ وہ چھوٹا بد تمیز ہے۔

ہاہاہا تو بھیا میرے یہ تو دیکھو کہ کہتا کون ہے؟ وہی شرفا اور تمیز دار طبقہ۔ کیونکہ تمیزداروں میں اونچ نیچ ہوتی ہے لہذا وہ بدتمیزوں‌ میں بھی اس قسم کی باتیں شامل کرنے کے کوشش کرتے ہیں کم از کم اپنی باتوں میں تو ضرور۔
آپ نے کبھی امیر یا غریب بدتمیز کا بھی نہیں سنا ہو گا :twisted: کیونکہ یہ باتیں تو آپ لوگوں کی ہیں
 

بدتمیز

محفلین
پتہ نہیں اپنا ہے کہ نہیں۔ دنیا میں‌کوئی کسی کا نہیں ہوتا :twisted: اب اپنا ہو یا نہ ہو بھگتیں گے تو آپ۔ ڈھونڈ کر اور پکڑ کر تو آپ ہی لائیں ہیں۔ لہذا ذرا بچ کر :twisted:
 

طاہر

محفلین
بدتمیز نے کہا:
اندازہ کرو دس بچوں کے باپ ہیں

ایہہ میرا سب تو وڈاں پتر بولیا جے۔ :twisted:

برا نہ منانا یارو میری گل دا

نیں منادے فیر تسی وی نا منانا۔

یہ بدتمیز صاحب پہلے شیخ تھے مگر کاروبار میں نقصان ہوگیا
پھر یہ ملک ہوگئے ۔۔۔۔۔مگر کام پھر بھی نہیں چلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آجکل ان کا اٹھنا بیٹھنا شاہوں کے ساتھ ہے۔۔۔۔
کیوں نا شاہ جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ بدتمیز شاہ جی
 

بدتمیز

محفلین
ہاے ذات برادری کے چکروں نے اس قوم کو یہ دن دیکھاے ہیں۔ اللہ کے بندے کوی عقل کی باتیں کرو
 

بدتمیز

محفلین
نہیں جی ابھی تک کسی کے ہاتھوں تنگ ہونے سے بچا ہوا ہوں۔ جاگیردار کا پتہ نہیں کیا پتہ وہ میرے ہاتھوں ستایا ہوا ہو۔ :twisted:
 

تیلے شاہ

محفلین
بدتمیز نے کہا:
ہاے ذات برادری کے چکروں نے اس قوم کو یہ دن دیکھاے ہیں۔ اللہ کے بندے کوی عقل کی باتیں کرو
ارے کیوں بددعا دیتے ہو
عقل ہوتی تو آج ڈاکٹر قدیر والا حال ہوتا
ناں بھائی ناں ایسی محبت سے ہم باز آئے
ویسے عقل کا کیا بھاؤ ہے آجکل اپکی طرف
 

طاہر

محفلین
کسی سیانے کی بات کبھی بھی نہ ماننا دوستو۔۔۔۔
ایک سیانا مجھے کہتا جب کتا پڑے تو بیٹھ جانا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک دن مجھے سڑک ہر کتا پڑگیا بس میں نے سیانے کی بات مانی اور بیٹھ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔+ج بھی میں اُس سیانے کو ڈھونڈتا پھرہا ہوں مل گیا تو وہ کچھ اسی کے ساتھ کروں گا جو کتے نے میرے ساتھ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تم جیل میں کیسے آئے، ایک قیدی نے دوسرے قیدی سے پوچھا

اپنے بیٹے کی محبت کی وجہ سے۔

کیوں

وہ اصل میں میں اپنے بیٹے سے بہت محبت کرتا ہوں، تو ایک دن اسی محبت میں میں نے قائد اعظم کی بجائے اپنے بیٹے کی تصویر نوٹوں پر چھاپ دی اور پکڑا گیا۔
 

طاہر

محفلین
اوہ اچھا تو اس کا مطلب ہے وہ سیانے آپ تھے ۔۔۔۔۔۔۔
جھاڑو سے بچھڑا ہوا تیلا ۔۔۔۔۔۔۔میرا خیال ہے۔۔۔۔
 
Top