۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

طاہر

محفلین
بدتمیز نے کہا:
تیر احمد طاہر کے پاس اس زمانے میں بھی تیر ہی ہیں ؟ :shock: زمین پر تلواریں لہراتے رہ جاتے ہیں اور امریکہ بم مار کر بھاگ جاتا ہے :twisted:

کچھ بھی ہو یہ تیر مجھے پورا پورا کام دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھیں تو ذرا۔۔۔آپ کو کیسے لگے میرے تیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

تیلے شاہ

محفلین
بدتمیز نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
دخل در معقولات کی معافی چاہتا ہوں :lol:

معاف کیا :twisted:

کہو کیا بات ہے؟

تیلے شاہ نے کہا:
اس محفل بدتمیزاں میں حصہ لیے بغیر ہم کو چین نہیں آئے گا۔

اجازت ہے :twisted:
شکریہ ہیڈ بدتمیز صاب
:)
 

طاہر

محفلین
AHsadiqi نے کہا:
لو جي يہاں تو سارے اپنے يار بيٹھے ھيں


:roll:

صدیقی صاحب دو خطوط مار کے سمجھ رہے ہیں کہ وہ تیس مار خان ہیں۔۔۔
آجاو بھائی صدیقی ہماری یاری کا بھی مزہ چکھ لو۔۔۔۔۔۔تمھارا صدیقہ۔۔۔۔۔۔میرا مطلب ہے صدقی ۔۔۔۔۔اوہ ہو ۔۔میرا مطلب ہے صدقہ اتاریں
 

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
۔۔۔۔۔۔ قیصرانی کو کہو کے آکر معافی مانگ جائے یہ نہ ہو کے سوری بولنے کا ایک نادر موقع ہاتھ سے نکل جائے :lol:

قیصرانی کا یہاں کیا ذکر، وہ تو اس دھاگے میں ہیں ہی نہیں۔
‌ارے ایسا کیسے ہو سکتا ہے
کس نے ان کا داخلہ ممنوع کیا ہے
ذرا سامنے تو آئے۔۔۔۔۔ :twisted:



تاکہ میں اس کا ماتھا چوم سکوں اس احسن قدم پر
:wink:
 

شمشاد

لائبریرین
کسی نے ان کا داخلہ ممنوع نہیں کیا، اس دھاگے پر شاید ان کی نظر نہیں پڑی، اس لیے ادھر قدم رنجہ نہیں فرمایا۔

آپ کا ماتھا چومنے کا چانس گیا۔
 

بدتمیز

محفلین

بدتمیز

محفلین
ماتھا چومنے کو ان کا دل کر رہا تھا اور چانس ضائع ہونے کا دکھ آپکو تھا تو دونوں کو کام ہو گیا ۔ :twisted: ویسے بھی میں معصوم بچہ مجھے ایسی کیا آفت پڑی ہے۔ :twisted:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو دخل در معقولات کی وجہ سے دعوت دی تھی۔

اور آپ جیسے جتنے معصوم ہیں سبکو ہی پتہ ہے۔ روٹی کو چوچی تو نہ کہتے ہوں گے۔
 

بدتمیز

محفلین
اب دعوت دے دی تو قائم رہیے گا۔ اور ایسا بھی کیا ہو گیا۔ ابھی تو ابتدا ہے۔ :wink: ویسے لگتا ہے پرانا غصہ جمع ہے۔ اور روٹی کو چوچی تو میں نے کبھی نہیں کہا۔ ویسے آپکا پتہ نہیں :twisted:
 

شمشاد

لائبریرین
اگر روٹی کو چوچی نہیں کہتے تو معصوم بھی نہ ہوں گے اور ہاں مجھے کیوں غصہ جمع ہونے لگا؟ شک کی کوئی وجہ تو ہو گی۔

ویسے معصوم کی تعریف پتہ بھی ہے آپ کو؟

ابتدا ہے یا انتہا - یہ تو بات چیت سے پتہ چلے گا اگر مزاح کے اندر رہیں گے تو۔
 

بدتمیز

محفلین
معصوم ہونے کے لیے اگر روٹی کو چوچی کہنا ضروری ہے تو اردو بولنے والی قوم کو چھوڑ کر باقی سب قوموں کے بچے تو پھر معصوم ہونے سے رہے :twisted:
مجھے کیا پتہ ہو بس لگے تھے کہ غصے میں‌ ہیں۔ اگر نہیں ہیں تو خاطر جمع رکھیں جلد ہی آ جائیں گے۔
معصوم کی تعریف جو مجھے پتہ ہے اس سے تو آپ مطمئن ہونے سے رہے چلیں آپ بتا دیں کیا ہے تعریف اس کی۔
میری بدتمیزی قابل گرفت نہیں ہوتی :twisted: اور جو قابل گرفت ہوتی ہے وہ بدتمیزی نہیں ہوتی :twisted:
 

طاہر

محفلین
بدتمیز نے کہا:
ماتھا چومنے کو ان کا دل کر رہا تھا اور چانس ضائع ہونے کا دکھ آپکو تھا تو دونوں کو کام ہو گیا ۔ :twisted: ویسے بھی میں معصوم بچہ مجھے ایسی کیا آفت پڑی ہے۔ :twisted:

اندازہ کرو دس بچوں کے باپ ہیں اور کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔ پھر بھی معصوم ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اوپر سے بچے بھی بنتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
فیڈر ساتھ لے کر آیا کرو۔ بھائی۔دودھ کی جگہ پانی فیڈر میں ڈال کر پینے والی قوم۔۔۔۔۔۔۔

برا نہ منانا یارو میری گل دا
 
Top