۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

طاہر

محفلین
شمشاد نے کہا:
تم جیل میں کیسے آئے، ایک قیدی نے دوسرے قیدی سے پوچھا

اپنے بیٹے کی محبت کی وجہ سے۔

کیوں

وہ اصل میں میں اپنے بیٹے سے بہت محبت کرتا ہوں، تو ایک دن اسی محبت میں میں نے قائد اعظم کی بجائے اپنے بیٹے کی تصویر نوٹوں پر چھاپ دی اور پکڑا گیا۔

شاہ جی کہیں یہ آپ تو نہیں تھے ؟
ویسے ہی پوچھ رہا ہوں ؟
 
تیلے شاہ

محفلین
طاہر نے کہا:

نہیں میرا بیٹا نہیں ہے۔۔۔۔ :wink:
 
تیلے شاہ

محفلین
طاہر نے کہا:
اوہ اچھا تو اس کا مطلب ہے وہ سیانے آپ تھے ۔۔۔۔۔۔۔
جھاڑو سے بچھڑا ہوا تیلا ۔۔۔۔۔۔۔میرا خیال ہے۔۔۔۔
یہ منہ اور مسور کی دال
میں اور آپکو مشورہ دوں
نہیں جناب میں ابھی تک مینٹل ہسپتال میں داخل نہیں ہوا ہوں
:lol:
 
طاہر

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:

اچھا اس کا مطلب ہے ڈاکٹروں کو دے دلا کر کام چلا لیا آپ نے۔
ویسے آپ کو تو ڈاکٹر نے دس سال پہلے کہا تھا مینٹل ہسپتال جانے کا
 
کسی کو کہا نہیں جاتا کے جاؤ جا کر مینٹل ہسپتال میں ایڈمیٹ
ہو جاؤ،زبردستی کرنا پڑتی ہے جیسا آپ کے ساتھ کیا تھا ۔
:wink:
 
طاہر

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تو اس کا مطلب ہے کہ جوڑی ٹوٹ گئی :(
ہاں جی مجھے ٹائم پر عقل آگئی ویسے طاہر کو نئے ساتھی کی تلاش ہے آپکا نام دے دوں کیا۔۔۔۔۔۔۔ :lol:

لو‌جی‌ان‌کا‌نام‌دینے‌لگے‌ہیں جن کے ساتھ ہمارا جنم جنم کا رشتہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو میرے ساتھ ساتھ تھے ۔۔۔۔۔۔جب مینٹل ہسپتال والے آپ کے لیے جگہ جگہ چھاپے مار رہے تھے۔۔۔۔۔
اشتہار میں تو انہوں‌ نے کہا تھا جہاں ملے جیسے ملے ۔۔۔۔زندہ یا مردہ ملے گرفتار کرلو۔۔۔۔۔انتہائی خطرناک پاگل ہے۔۔۔۔
 
تیلے شاہ

محفلین
لوگوں کی باتوں پر نہ جایا کریں لوگوں نے تو پورا ایک ملک تباہ کردیا ہے ویپنز آف ماس ڈیسٹرکشن کے نام پر
اور تو اور دو بنگلہ دیشی بھائیوں کو یو کے میں اریسٹ کرلیا تھا
دہشتگردی کے چکر میں۔۔۔۔۔۔ 8)
 
تو آپ کا کیا خیال ہے انکو میڈونا کو چھیڑنے کے چکر میں گرفتار کیا جاتا ؟
 
شمشاد

لائبریرین
راضی تو وہ تب ہو گی جب اسے تیلے کے سائز کا بھی پتہ ہو گا،

ماہ وش آپ اس کو سائز ضرور بتا دینا ورنہ سارا الزام آپ پر آئے گا۔ :wink:
 
طاہر

محفلین
نہیں جی اُس نے آپ کے لیے تو انکار کردیا ہے مگر لگتا ہے میرے ساتھ ٹانکا فٹ ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔اب آپ بیٹھ کر ہاتھ ملیں۔۔۔۔
 
Top