۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا۔ ذرا پکڑ کر اس بکرے کے دانت گن دیجئیے۔ قربانی کریں گے۔
shutterstock_1342144202-1024x535.jpg
 
بکرے چھترے ، حوالدار موالدار چھوڑیں جی سیدھے مدعے پر آئیں۔ کنون کا وقت ضائع ہونے والا نئیں ہے۔ پہلے یہ بتائیں آپ اپنے ویہڑے سمندر کو بلوا کر کراچی کی تباہی کی یہ سازش کب سے کر رہے ہیں ۔ اور اس میں زیدی صیب کا کیا کردار ہے
 
محمد عبدالرؤوف

یہ تمام سازش زیدی صاحب نے ہی کی ہے۔ ہم تو صرف تماش بینوں کی طرح جمع ہو گئے تھے۔
 
یہ تمام سازش زیدی صاحب نے ہی کی ہے۔ ہم تو صرف تماش بینوں کی طرح جمع ہو گئے تھے۔
مطبل دفعہ 120 کا اضافہ ، لوٹ مار کی دفعات کے علاوہ سازش تیار کرنا توآپ کی گواہی کو ہم سازش کرنے کی گواہی پر محمول کر سکتے ہیں ۔ اب لوٹ مار کے متاثرین بھی سامنے آجائیں تو تگڑا سا پرچہ بن سکتا ہے۔ اب یا تو آپ گواہی دیں گے یا پھر تماش بینی کا الگ پرچہ آپ پر ہوگا۔ فیصلہ آپ کا

FTHJXc7XoAkWgRt.jpg
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مطبل دفعہ 120 کا اضافہ ، لوٹ مار کی دفعات کے علاوہ سازش تیار کرنا توآپ کی گواہی کو ہم سازش کرنے کی گواہی پر محمول کر سکتے ہیں ۔ اب لوٹ مار کے متاثرین بھی سامنے آجائیں تو تگڑا سا پرچہ بن سکتا ہے

FTHJXc7XoAkWgRt.jpg
سوچی پئے آں ہن کی کریے
 
یاسر شاہ

محفلین
گروہ کا سرغنہ کون ہے ؟ ایویں پکڑےجانے پہ الزام دوسروں پہ نہ دھریں
بالکل ۔میں نے کہنا ہوتا تو ڈائریکٹ نہ کہہ دیتا" ڈنک مار باجی"۔۔آخر پہلے بھی تو "چاچی گل باولی" کہا کرتا تھا نا۔لیکن اب میں دن بدن نیکی کی طرف مائل ہوتا جاتا ہوں۔ایسے عمدہ اخلاق والے انسان کے لیے سانپ بچھو کی مثالیں پیش کرنا انسانیت کی توہین ہے۔
 
سید عمران

محفلین
مطبل دفعہ 120 کا اضافہ ، لوٹ مار کی دفعات کے علاوہ سازش تیار کرنا توآپ کی گواہی کو ہم سازش کرنے کی گواہی پر محمول کر سکتے ہیں ۔ اب لوٹ مار کے متاثرین بھی سامنے آجائیں تو تگڑا سا پرچہ بن سکتا ہے۔ اب یا تو آپ گواہی دیں گے یا پھر تماش بینی کا الگ پرچہ آپ پر ہوگا۔ فیصلہ آپ کا
ہاں جی، تو لوٹ مار کے سب سے بڑے اور سب سے پہلے متاثر ہم ہیں۔۔۔
ڈنک اور ڈنمارک جیسے جملے ہم بولتے ہیں۔۔۔
یاسر بھائی نے ہمارے خیالات کا سرقہ کرکے بلا ہماری اجازت نشر بھی کردیا جو کاپی رائٹ ایکٹ کے بھی خلاف ہے۔۔۔
طرفہ تماشا یہ کہ روفی بھائی نے اس جرم میں ’’زبردست‘‘ کی داد دے کر ملزم کی اعانت کی اور اس کے سہولت کار بن گئے۔۔۔
اس جرم کی پاداش میں انہیں قرار واقعی سزا دلانا کنون پر فرض واجب ہے۔۔۔
دوسرے ملزم اکمل بھائی نے تو کنون شکنی کی تمام حدیں پار کرکے سرعام اس لوٹ مار کو سراہا۔۔۔
غضب خدا کا کنون کا عزت و احترام کرنا تو درکنار سوچی سمجھی سازش کے تحت کنون کی عزت کی دھجیاں اڑائی ہیں۔۔۔
ہم ان سب ملزمان کے خلاف پکی پکی ایف آئی آر کٹوانے کے خواہش مند ہیں!!!
خرچہ پانی کی پرواہ نہ کریں۔۔۔
جو مانگیں گے دیا جائے گا!!!
 
آخری تدوین:
Top