۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

مدیر صاحب گستاخی معاف لیکن کیا میں یہ پوچھنے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ یہ ذمہ داری کی کیسی تقسیم ہے کیونکہ "روز مرہ کے معمولات سے" ایک ذیلی فورم ہے "متفرقات" فورم کا۔ کیا یہ ذمہ داری اور اختیارات "اوور لیپ" نہیں کر رہے؟ یا کچھ اور چکر ہے! حضور کا اقبال بلند ہو۔ :)
فورم والے سیکشن میں جائیں تو گنتے گنتے بارہویں زمرے تک پہنچ جائیں گے، لیکن اسے چھیڑنا نہیں ہے، وہاں سے واپس مڑنا ہے! آدھا راستہ واپس آئیں تو ایک زمرہ ہے 'روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات' . جی جی وہی. تو اس میں بار دگر خوش آمدید! :)
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
فورم والے سیکشن میں جائیں تو گنتے گنتے بارہویں زمرے تک پہنچ جائیں گے، لیکن اسے چھیڑنا نہیں ہے! آدھا راستہ واپس آئیں تو ایک زمرہ ہے 'روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات' . جی جی وہی. تو اس میں بار دگر خوش آمدید! :)
میں نے یہ بخوبی گنے ہوئے تھے لیکن شاید صدیقی صاحب کی "گنتی" پھر سے شروع ہو گئی تھی۔:)
 

یاز

محفلین
فورم والے سیکشن میں جائیں تو گنتے گنتے بارہویں زمرے تک پہنچ جائیں گے، لیکن اسے چھیڑنا نہیں ہے! آدھا راستہ واپس آئیں تو ایک زمرہ ہے 'روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات' . جی جی وہی. تو اس میں بار دگر خوش آمدید! :)
فیصل آباد میں رہ کر فیصل آبادی رنگ خوب چڑھ گیا ہے۔
راستہ بتاتے بتاتے بھی جُگت ضرور لگانی ہے۔
 
مریم افتخار اور جاسمن سس آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
خیر مبارک سائرہ سس! بے حد جزاک اللہ! :)
میں تو خوش ہو گئی تھی کہ اچھا ہے مریم سے اپنی ریسیپیز میں ہوئی املا کی غلطیاں ٹھیک کروایا کروں گی
اچھاااااااااا ہم تو سمجھے تھے کہ ریسیپیز میں املاء کی نہیں بلکہ اجزاء کی غلطیاں ہوتی ہیں!! :D
 
Top