خلیل بھائی!بہت بہت مبارک ہو دونوں یعنی مریم افتخار بٹیا اور جاسمن بٹیا کو۔
حمزہ!محترمہ جاسمن صاحبہ اورمحترمہ مریم افتخار صاحبہ! دونوں کو بہت بہت مبارک باد۔
بہت مبارک ہو
بہت شکریہ۔بہت مبارک ہو
خیر مبارکاں ہمیں۔
بہت بہت شکریہ ہادیہ!اوہ سوری ۔۔ مبارکباد تو رہ ہی گئی۔۔
انتظامیہ کی طرف سے آج کل بہترین فیصلے ہورہے ہیں۔۔ اس کے لیے بہت بہت شکریہ ۔۔
یقینا جاسمن آپی اور مریم افتخار بہنا بہت قابل ہیں۔۔ اور یہ بہت خوش آئند بات ہے۔ اب توازن برقرار ہوگیا ہے۔ تین میلز مدیر اور تین ہی فیمیلز۔۔ بہترین چناؤ کیا گیا ہے۔ امید ہے آپ سب بہنیں بھی اپنی ذمہ داری کو احسن طریقے سے سرانجام دیں گی۔۔گڈ لک
بہت شکریہ لاریب!بہت خوب!! جاسمن آپی اور مریم افتخار کو دلی مبارکباد امید ہے کہ انتظامیہ کے یہ فیصلے خوش آئند ثابت ہوں گے۔ اور محفل میں مزید تعمیری کام عمل میں لایا جائے گا۔
خیر مبارک عبید۔
بہت شکریہ بھائی!
بہت شکریہ عاطف!جاسمن صاحبہ مریم افتخار صاحبہ! آپ دونوں کو بہت بہت مبارک باد۔
کڑئیو۔۔۔۔ مبارکاں ہوون جے۔
ازراہ تفتن
اب صورتحال کچھ یوں ہوا کرے گی۔
جاسمن صاحبہ ہنڈیا پکاتے ہوئے میاں صاحب کو آواز لگایا کریں گی۔۔۔۔ اور کہیں گی۔۔۔۔ یہ ذرا چمچ تو ہلانا، میں ایک مراسلہ تدوین کر کے ابھی آئی۔
بہت بہت خیر مبارک۔بہت بہت مبارک ہو
خیر مبارک سعدیہ!بہت بہت مبارک ہو جاسمن اور مریم بہنا یہ محفل یونہی ترقی کرے
بہت شکریہ ہادیہ!جاسمن آپی اور مریم بہنا دونوں کو بہت مبارکباد
یہ پھول جاسمن آپی کے لیے
یہ مریم بہنا کے لیے
خیر مبارک بھائی!آپ دونوں محترم بٹیاؤں کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
بہت شکریہ۔جاسمن بہنا اور مریم آپ کو مبارک ہو
خیر مبارک۔مبارک ہو جاسمن اور مریم
السلام علیکم۔ احمد بھائی کیسے ہیں آپ؟ آپ کہاں غائب رہتے ہیں آج کل؟
الحمداللہ ۔۔۔وعلیکم السلام،
اللہ کا شکر ہے۔ بس کچھ مصروفیات زیادہ رہیں سو حاضری کم کم ہو پائی۔
آپ سنائیے کیا حال ہے؟