مریم افتخار
محفلین
بہت عمدہ انتخاب
بہت عمدہ انتخاب
خیر مبارک!
مذاق برطرف آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
بصد انبساط یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ جاسمن بہن کو اردو محفل پر متفرقات کے زمرہ جات کی مدیر مقرر کیا گیا ہے
اور مریم افتخار بہن کو روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی مدیر مقرر کیا گیا ہے۔
دونوں بہنیں محفل کے ہر دلعزیز ممبران میں سے ہیں۔ اور محفل کی ترویج میں مثبت کردار ادا کر رہی ہیں۔
ہم دونوں بہنوں کو ادارتی عملہ میں خوش آمدید کہتے ہیں، اور یقین رکھتے ہیں کہ ان کی شمولیت انتظامی امور میں بہتری کا باعث بنے گی۔
امید ہے کہ محفلین دونوں بہنوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور انداز سے خوش آمدید کہیں گے ۔
شکریہ فرقان۔اُردو محفل میں خوشگوار تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جاسمن صاحبہ اور مریم افتخار صاحبہ آپ کو بہت مبارک ہو۔ ہمیں یوں لگا جیسے ہماری دیرینہ خواہش پوری ہو گئی ہو۔
خیر مبارک سائرہ سس! بے حد جزاک اللہ!
اچھاااااااااا ہم تو سمجھے تھے کہ ریسیپیز میں املاء کی نہیں بلکہ اجزاء کی غلطیاں ہوتی ہیں!!
آج ارادہ ہے کہ نئے کمپیوٹر پر فوٹوشاپ وغیرہ سیٹ اپ کروں۔ اس کے بعد تمام تصاویر ٹرانسفر ہوں گی۔ پھر پراسسنگ۔ ویک اینڈ سے پہلے لڑی شروع ہونے کا امکان نہیںٹھیک سے تاریخ بتائیں؟ ہمیں اسپائلرز دئیے جاتے ہیں اور ہم بے چین ہوئے جاتے ہیں
خیر مبارک بہنا! جزاک اللہ!نیک خواہشات و مبارکباد جاسمن اور مریم افتخار آپ دونوں کو!
ہم خاموش انتظار کر رہے تھے۔ اب اعلانیہ انتظار کر رہے ہیں۔آج ارادہ ہے کہ نئے کمپیوٹر پر فوٹوشاپ وغیرہ سیٹ اپ کروں۔ اس کے بعد تمام تصاویر ٹرانسفر ہوں گی۔ پھر پراسسنگ۔ ویک اینڈ سے پہلے لڑی شروع ہونے کا امکان نہیں
بہت شکریہ عدنان!واہ جی زبردست !
جاسمن آپا اور مریم بہن آپ کو مدیر کا منصب مبارک ہو ۔
خیر مبارک۔
اب تو ٹھکا ٹھک مدیر پہ مدیر آئے جا رہے ہیں۔محفلین کم نہ پڑ جائیں کہیں۔
بہت شکریہ صائمہ!
خیر مبارک ہو۔آپ کو مبارک ہو جاسمن صاحبہ اور مریم افتخار صاحبہ۔
استاد گرامی!مبارک ہو دونوں کو بہت بہت
خیر مبارک۔بہت بہت مبارک ہو
ذبردست!!!!!!
بہت ہی اچھا فیصلہ ہے۔ نبیل بھائی اور ابن سعید بھائی کا بہت بہت شکریہ۔
مریم افتخار اور جاسمن سس آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ آپ دونوں کے لئے بے انتہا نیک تمنائیں اور دعائیں ان دونوں بہنوں کا بے انتہا محفل پر مثبت کانٹربیوشن ہے اور ان کی خدمات کو سرہانے کا اس سے بہتر عمل اور کوئی نہیں ہو سکتا تھا۔
ایک سوال ہے کہ مریم کو روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کا مدیر نہیں بنایا گیا ہے کیا؟ روزمرہ کے معمولات تو ایک طرح سے جاسمن سس کے زیرِ ادارت متفرقات کے زمرے میں ہی آجاتا ہے نا؟ میں تو خوش ہو گئی تھی کہ اچھا ہے مریم سے اپنی ریسیپیز میں ہوئی املا کی غلطیاں ٹھیک کروایا کروں گی
السلام علیکم۔ احمد بھائی کیسے ہیں آپ؟ آپ کہاں غائب رہتے ہیں آج کل؟
اللہ آپ کی دعائیں ہم سب کے لئے قبول فرمائے اور آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں نصیب کرے۔ آمین!جیتی رہیئے خوش رہیئے۔ اپنا کام مکمل کیجئے ۔ اللہ طاقت اور استقامت عطا فرمائے آمین