مریم افتخار
محفلین
خیر مبارک.بہت مبارک۔
خیر مبارک.بہت مبارک۔
جزاک اللہ اور آپ بھی!خوش رہیں۔
خیر مبارک بہنا! بے حد جزاک اللہ!بہت خوش آئند تبدیلی ہے
مریم اور جاسمن سس آپ دونوں کو یہ عہدہ بہت مبارک ہو.
امید ہے محفل کی خوبصورتی بڑھے گی اور آپ دونوں کی صلاحیتیں ہمیں جا بجا نظر آئیں گی!
خیر مبارک عثمان بھیا!آپ دونوں کو بہت مبارک ہو!
آپ دونوں کی محنت انشااللہ محفل کو مزید فعال رکھے گی۔
یہ بے مانٹی ہے...خیر مبارک عدنان بھیا! اب ہم بہن بھائی بھی ایک سازش کریں گے. آپ میرے زیر ادارت زمرے میں جی بھر کر پوسٹ کریں اور بے فکر رہیں، ہم ماسٹر صاحب کی نظروں سے بچ بچا کر سب کچھ صاف و شفاف کر دیا کریں گے.
یہ اردو محفل کی فطری نشو نما کا نتیجہ ہے کہ کئی زمروں اور ذیلی زمروں کے نام ایک جیسے ہیں۔ جن کی صفائی اور کتر بیونت کی ضرورت بہت عرصہ سے محسوس کی جاتی رہی ہے۔ بلکہ جب ہم دونوں ہی نئے نئے منتظم بنے تھے تب اس پر کچھ کام کیا بھی تھا اور کچھ زمروں کی ترتیب بہتر کی تھی۔ یہاں جن دو زمروں کی بات ہو رہی ہے وہ ٹاپ لیول زمرے ہیں اور ایک دوسرے سے یکسر علیحدہ ہیں۔مدیر صاحب گستاخی معاف لیکن کیا میں یہ پوچھنے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ یہ ذمہ داری کی کیسی تقسیم ہے کیونکہ "روز مرہ کے معمولات سے" ایک ذیلی فورم ہے "متفرقات" فورم کا۔ کیا یہ ذمہ داری اور اختیارات "اوور لیپ" نہیں کر رہے؟ یا کچھ اور چکر ہے! حضور کا اقبال بلند ہو۔
ادارت کے بعد خاطر مدارت کرنا بھی چھوڑ دی فرقان بھائی نے؟آپ کا مدارت
اب آپ کے ڈیفنس کا انتظار ہے تاکہ مزید صفائی کی جا سکےیہ اردو محفل کی فطری نشو نما کا نتیجہ ہے کہ کئی زمروں اور ذیلی زمروں کے نام ایک جیسے ہیں۔ جن کی صفائی اور کتر بیونت کی ضرورت بہت عرصہ سے محسوس کی جاتی رہی ہے۔ بلکہ جب ہم دونوں ہی نئے نئے منتظم بنے تھے تب اس پر کچھ کام کیا بھی تھا اور کچھ زمروں کی ترتیب بہتر کی تھی۔ یہاں جن دو زمروں کی بات ہو رہی ہے وہ ٹاپ لیول زمرے ہیں اور ایک دوسرے سے یکسر علیحدہ ہیں۔
اوہ! پتا نہیں کس رو میں لکھ گئے ہم. توجہ دلانے کا شکریہ! فرقان احمد بھیا! معذرت!ادارت کے بعد خاطر مدارت کرنا بھی چھوڑ دی فرقان بھائی نے؟
ادارت ہو یا خاطر مدارت، سب چلے گا۔ آج ہم سچ مچ خوش ہیں کہ اُردو محفل میں صحیح معنوں میں خوشگوار تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔اوہ! پتا نہیں کس رو میں لکھ گئے ہم. توجہ دلانے کا شکریہ! فرقان احمد بھیا! معذرت!
مین ہیڈنگ کے نیچے سب ہیڈنگز میں بھی بعض اوقات ایک سب ہیڈنگ ، مین ہیڈنگ کے نام کی ہوتی ہے۔یہ اردو محفل کی فطری نشو نما کا نتیجہ ہے کہ کئی زمروں اور ذیلی زمروں کے نام ایک جیسے ہیں۔ جن کی صفائی اور کتر بیونت کی ضرورت بہت عرصہ سے محسوس کی جاتی رہی ہے۔ بلکہ جب ہم دونوں ہی نئے نئے منتظم بنے تھے تب اس پر کچھ کام کیا بھی تھا اور کچھ زمروں کی ترتیب بہتر کی تھی۔ یہاں جن دو زمروں کی بات ہو رہی ہے وہ ٹاپ لیول زمرے ہیں اور ایک دوسرے سے یکسر علیحدہ ہیں۔
خیر مبارکمدیرات و محفلین کو مبارکباد
خوشی ہے کہ اردو محفل کو ایک زبردست مدیر میسر آگیاخیر مبارک.
آپ کے یہ الفاظ میرے لیے بہت معانی رکھتے ہیں. جزاک اللہ، جزاک اللہ!خوشی ہے کہ اردو محفل کو ایک زبردست مدیر میسر آگیا
اور یقین ہے کہ آپ اپنی اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھائیں گی
بڑی جلدی لبھ لئی۔خیر مبارکاں جناب! تہاڈے مدیروں وچ جیہڑی سازش لُکی اے پھڑی گئی اے!
جزاک اللہ محمد احمد بھائی!! خیر مبارک!
مدیر ہوون لئی نظر تے تیز کرانی پیندی اے جی!بڑی جلدی لبھ لئی۔