لاریب مرزا
محفلین
شکریہ فرحان صاحببہت مبارک ہو
شکریہ فرحان صاحببہت مبارک ہو
آپ کو بھی پھر ایک بار، نہیں بار بار مبارک باد۔محمد حمزہ آپ کا ایک بار پھ سے شکریہ
ہدفآپکو پانچ ہزار مراسلے ارسال کرنے پر نہیں بلکہ اسقدر وقت محفلین کو دینے پر مبارکباد۔ اب ذرا یہ بھی بتا دیں کہ یہ دو لاکھ کا حذف کیونکر اہم ہے؟
اور مستقبل بعید میں کسی محفلین کی نظر سے یہ لڑی گزر گئی تو انہوں نے ہمیں پاگل قرار دے دینا ہے۔محفل کی تاریخ کے اوراق میں آپ کی اس کاوش کو سنہرے حروف سے لکھا جائے گا
یعنی فونٹ کو سنہرا رنگ دیا جائے گا ؟محفل کی تاریخ کے اوراق میں آپ کی اس کاوش کو سنہرے حروف سے لکھا جائے گا
حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ فرقان بھائیلاریب صاحبہ! مبارک باد قبول فرمائیے۔ آپ نے پانچ ہزار مراسلات میں یقینی طور پر اپنی موجودگی کا احساس دِلائے رکھا۔ زبردست!
ہم آپ کے مشکور ہیں کہ آپ کے اس مراسلے سے ہم پر ہماری ہی ایک غلطی آشکار ہو گئی۔ دراصل یہ دو لاکھ نہیں بلکہ بیس لاکھ مراسلات کا ہدف ہے۔ اہم اس لیے ہے کہ ہم سب محفلین کو اردو محفل سے پیار ہے اور ہم اس کو پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ بیس لاکھ پیغامات اردو محفل کا ایک اہم سنگ میل ہے۔ جس کو ہم سب سیلیبریٹ کرنا چاہتے ہیں۔آپکو پانچ ہزار مراسلے ارسال کرنے پر نہیں بلکہ اسقدر وقت محفلین کو دینے پر مبارکباد۔ اب ذرا یہ بھی بتا دیں کہ یہ دو لاکھ کا حذف کیونکر اہم ہے؟
کیا ہی اچھا ہو کہ یہ پیار ہو جوش نہ ہو!اہم اس لیے ہے کہ ہم سب محفلین کو اردو محفل سے پیار ہے
کیا ہی اچھا ہو کہ یہ پھلنا پھولنا ایک مقصد کے تحت ہو!ہم اس کو پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے ہیں۔
کیا ہی اچھا ہو کہ یہ تعداد پر کیفیت غالب آئے!بیس لاکھ پیغامات اردو محفل کا ایک اہم سنگ میل ہے۔
کیا ہی اچھا ہو کہ ہم سب کی کاوش کو دنیا سیلیبریٹ کرے!جس کو ہم سب سیلیبریٹ کرنا چاہتے ہیں۔
یہ اردو محفل کی سالگرہ کا مہینہ ہے اور سالگرہ تاریخ اور حال میں عام طور پر اسی طرح سے منائی جاتی رہی ہے۔ آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہے؟؟کیا ہی اچھا ہو کہ یہ پیار ہو جوش نہ ہو!
کیا ہی اچھا ہو کہ یہ پھلنا پھولنا ایک مقصد کے تحت ہو!
کیا ہی اچھا ہو کہ یہ تعداد پر کیفیت غالب آئے!
کیا ہی اچھا ہو کہ ہم سب کی کاوش کو دنیا سیلیبریٹ کرے!
یہ اردو محفل کی سالگرہ کا مہینہ ہے اور سالگرہ تاریخ اور حال میں اسی طرح سے منائی جاتی ہے۔ آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہے؟؟
جناب ہر ایک کی اپنی سوچ اور مزاج ہے۔ محفل میں یہ جوش و خروش بچوں کا مچایا ہوا ہے جو کچھ دیر میں تھم جائے گا۔ باقی اردو کے فروغ کے لیے ہمارے بڑے یہاں موجود ہیں جن میں آپ بھی شامل ہیں۔ کیا ہی بہتر ہو کہ آپ اردو کے فروغ کے لیے اپنے حصے کا کام کریں۔اردو محفل کے بانی نے یہ نہ سوچا ہو گا کہ محفلین اردو کے بجائے بیس لاکھ کے نمبر کے فروغ میں لگ جائیں۔ بس یہ کسک اٹھی تھی۔ لیکن آپ نے درست فرمایا کہ سالگرہ یونہی منائی جاتی ہے۔
شکریہ نایاب بھائیمحترم لاریب مرزا بٹیا آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا آپ کے لیئے سب راہوں کو آسان فرمائے آمین
بہت دعائیں
یہ پہلی بار دیکھا۔۔۔محمد حمزہ آپ کا ایک بار پھ سے شکریہ
ہدف
شکریہ ہادیہ، کہاں غائب ہیں آپ؟؟واہ جی واہ۔۔ گڈ گرل
بہت بہت مبارکباد لاریب بہنا
کچھ مصروفیت چل رہی آج کل ۔۔ آپ کیسی ہیں؟شکریہ ہادیہ، کہاں غائب ہیں آپ؟؟
الحمدللہ، اللہ کا بہت کرم ہے۔ ہمارے اسکول بھی بس کھلنے والے ہیں۔ پھر ہم بھی مصروف ہو جائیں گے۔کچھ مصروفیت چل رہی آج کل ۔۔ آپ کیسی ہیں؟