‏ ‏Yahoo

فاتح

لائبریرین
حق اللہ ذیشان بھائی آپ نے تو دفعہ میں ہی فرمائش کر دی ساری چیزوں کی صبر تو کرتے
پہلے مکالمات میں بلاتے پھر تھوڑی تفصیل سے بات کرتے بھائی تمہاری تاریخ پیدائش کیا ہے وہ سینڈ کرو نہیں تو یہ میرا نمبر کو اور اپنے شناختی کارڈ کی دونوں جانب کی تصور سینڈ کر جب شناختی کارڈ کی تصویر مل جاتے پھر بولتے وہ یاہو والے کریڈٹ کارڈ کا نمبر مانگ رہے ہیں جلدی سے سنیڈ کرو۔۔
نہیں تو جیسے شناختی کارڈ کی تصویر سینڈ کی ہے ویسے ہی کریڈٹ کارڈ کی دونوں جانب کی تصویر سینڈ کرو :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
میں سوچ رہا ہوں کہ آپ کو بطور کنسلٹنٹ ہائر کر لوں ایسے کاموں کے لیے ۔ ماشاء اللہ آپ تو با صلاحیت اور ہنر مند ہیں۔
 
ٹھیک ہی تو ہے طریقہ واردات ہو تو بھر پور انداز میں ہو اگلے بندے کا زہن مفلوج ہو جانا چاہیے
 
سید ذیشان

محفلین
اس صورت میں بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات مع انٹرنیٹ بینکنگ آئی ڈی اور پاس ورڈ اور موبائل بینکنگ نمبر اور پن وغیرہ بھیج دیں۔ کام ہو جائے گا بلکہ کام تمام ہو جائے گا ;)

تاریخ پیدائش اور والدہ کا نام ،بمعہ اٹیسٹ شدہ شناختی کارڈ (محترمہ نادرہ صاحبہ کا)اور تازہ تازہ پرنٹر سے نکلی ہوئی گرما گرم پاسپورٹ سائز کی فوٹو بھی لازمی ہے۔ :p
 
سید ذیشان

محفلین
حق اللہ ذیشان بھائی آپ نے تو دفعہ میں ہی فرمائش کر دی ساری چیزوں کی صبر تو کرتے
پہلے مکالمات میں بلاتے پھر تھوڑی تفصیل سے بات کرتے بھائی تمہاری تاریخ پیدائش کیا ہے وہ سینڈ کرو نہیں تو یہ میرا نمبر کو اور اپنے شناختی کارڈ کی دونوں جانب کی تصور سینڈ کر جب شناختی کارڈ کی تصویر مل جاتے پھر بولتے وہ یاہو والے کریڈٹ کارڈ کا نمبر مانگ رہے ہیں جلدی سے سنیڈ کرو۔۔
نہیں تو جیسے شناختی کارڈ کی تصویر سینڈ کی ہے ویسے ہی کریڈٹ کارڈ کی دونوں جانب کی تصویر سینڈ کرو :rollingonthefloor::rollingonthefloor:

ہمارے ہاں تو جھٹ منگنی پٹ بیاہ والا حساب ہے۔ لگی لپٹی نہیں رکھتے۔ :D
 
تاریخ پیدائش اور والدہ کا نام ،بمعہ اٹیسٹ شدہ شناختی کارڈ (محترمہ نادرہ صاحبہ کا)اور تازہ تازہ پرنٹر سے نکلی ہوئی گرما گرم پاسپورٹ سائز کی فوٹو بھی لازمی ہے۔ :p
موصوف کا امریکہ کے لیے ویزہ نہیں لگوانا یاہو کی آئی ڈی بنانی ہے بھائی :rollingonthefloor:
 
Top