حمیرا عدنان
محفلین
آپ بھی قادری صاحب کے زخموں پر نمک چھڑکنے آ گئے ہیںآئیڈی نہیں بنا سکتے، اسکی درگت تو سب ہی بنا چکے ہیں
آپ بھی قادری صاحب کے زخموں پر نمک چھڑکنے آ گئے ہیںآئیڈی نہیں بنا سکتے، اسکی درگت تو سب ہی بنا چکے ہیں
خیر مجھے زیادہ حیرت یہاں موجود محفلینز کے رویے پر ہوئی۔ غیر دیسی فارمز پر اس طرح کا نوب یعنی بالکل نو مولود سوال کرنے پر اس یوزر کی کھال نہیں اتاری جاتی، جیسا کہ اس دھاگے میں موصوف کیساتھ چیزا لیا گیا ہےآپ بھی قادری صاحب کے زخموں پر نمک چھڑکنے آ گئے ہیں
میں نے سنجیدگی سے تعاون کی کوشش کی، مگر وہ پکی پکائی کھیر کھانا چاہ رہے تھے۔خیر مجھے زیادہ حیرت یہاں موجود محفلینز کے رویے پر ہوئی۔ غیر دیسی فارمز پر اس طرح کا نوب یعنی بالکل نو مولود سوال کرنے پر اس یوزر کی کھال نہیں اتاری جاتی، جیسا کہ اس دھاگے میں موصوف کیساتھ چیزا لیا گیا ہے
بس بھائی، یہی پر خلوص کوشش تھی سب کی کہ آپ خود بنانا سیکھ جائیں۔کسی نے بناکرنہیں دی میں خود کوشش کرکے بنالی ہے سب باتونی ہیں
شکر ہے خود کوشش ہی کی، خود کشی نہیںکسی نے بناکرنہیں دی میں خود کوشش کرکے بنالی ہے سب باتونی ہیں
ہاو سوئیٹ۔۔۔۔ طلحہ تو سب کے حصے کا خود ہی بول لیتا ہےعلی مزے میں ہے۔ بچپن انجوئے کر رہا ہے۔
طلحہ بےبی کا کیا حال ہے، اب تو بولنے لگا ہو گا؟
ارے کاروبار وسیع بھی تو کرنا ہوتا ہے بالآخر
میں تو معصوم ہوں بھیاشریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
قادری صاحب میں اپنے کمزور سٹوڈنٹس کو تب تک پڑھاتی رہی ہوں جب تک وہ خود سے یاہو کی آئی ڈی بنانا نہیں سیکھ جاتےکسی نے بناکرنہیں دی میں خود کوشش کرکے بنالی ہے سب باتونی ہیں
جی جی تابش بھائی آپ کی پر خلوص کوشش تو سب سے زیادہ تھیبس بھائی، یہی پر خلوص کوشش تھی سب کی کہ آپ خود بنانا سیکھ جائیں۔
سیانے کہتے ہیں کہ بھوکے کو مچھلی مت کھلاؤ بلکہ اس کو مچھلی پکڑنا سکھاو تاکہ پوری زندگی وہ مچھلی پکڑ کر کھا سکے. کچھ بھائیوں اور بہنوں نے کوشش کی کہ آپ کو مچھلی پکڑنا سکھائیں، لیکن آپ مچھلی کھانے کے ہی درپے تھے. مجبورا ہمیں آپ کو دریا میں دھکا دینا پڑا.کسی نے بناکرنہیں دی میں خود کوشش کرکے بنالی ہے سب باتونی ہیں
ہاہا.ہاو سوئیٹ۔۔۔۔ طلحہ تو سب کے حصے کا خود ہی بول لیتا ہے
جی جی۔۔۔۔۔ بقول تیمور کے۔۔ یہ میری سزا ہے۔۔ میں ان کو بولنے نہیں دیتی اور یہ مجھے باپ بیٹے کی سازش لگتی ہے مجھے توہاہا.
میں سمجھ سکتا ہوں کیونکہ علی کا بھی یہی حساب ہے ۔
آیان بھی سارا دن میرے پاس رہے گا جب آیان کے بابا گھر آتے ہیں تو ایسے آنکھیں ماتھے پر رکھ لیتا ہے جیسے ماں کوئی چیز ہی نہیں ہےجی جی۔۔۔۔۔ بقول تیمور کے۔۔ یہ میری سزا ہے۔۔ میں ان کو بولنے نہیں دیتی اور یہ مجھے باپ بیٹے کی سازش لگتی ہے مجھے تو
ہر ماں کا دکھ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ویسے تو میں دونوں کو سیدھا کر ہی لیتی ہوں پر آج کل کچھ رعایت دے رہی ہوں۔۔ ایک ہی بار رسی کھینچی جائے گی باپ بیٹے کیآیان بھی سارا دن میرے پاس رہے گا جب آیان کے بابا گھر آتے ہیں تو ایسے آنکھیں ماتھے پر رکھ لیتا ہے جیسے ماں کوئی چیز ہی نہیں ہے
ایسی کون سا ٹوٹکا استعمال کرتی ہو مجھے بھی تو بتاؤ تاکہ میرا بھی بھلا ہو سکےہر ماں کا دکھ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ویسے تو میں دونوں کو سیدھا کر ہی لیتی ہوں پر آج کل کچھ رعایت دے رہی ہوں۔۔ ایک ہی بار رسی کھینچی جائے گی باپ بیٹے کی
یہ یہاں بتانے والی بات نہیں ناں۔۔۔ یہاں بتایا تو سارے بھائیوں کو پتا چل جاناایسی کون سا ٹوٹکا استعمال کرتی ہو مجھے بھی تو بتاؤ تاکہ میرا بھی بھلا ہو سکے
ٹھیک کہا تم نے بھائیوں کو پتا لگا سمجھو سارے زمانے کو پتا لگ گیایہ یہاں بتانے والی بات نہیں ناں۔۔۔ یہاں بتایا تو سارے بھائیوں کو پتا چل جانا