‘ ماورہ

شمشاد

لائبریرین
کیا ہو گیا ہے فریب صاحب آپکو، مندی ریت پر بیٹھ کر کھانی ہے۔ ویسے آجکل سردی بہت ہے، صحرا میں قلفی جم جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں یہاں سعودی عرب میں صحرا سے باہر قلفی جمنے کا امکان کم ہے۔ اور صحرا میں بھی کچھ ہی دنوں کی بات ہے پھر تو ایسی گرمی ہو گی کہ آپ صحرا میں چنے اور مونگ پھلی تک بھون سکتے ہیں بغیر آگ جلائے۔
 

فریب

محفلین
شمشاد بھائی آپ کا کیا خیال ہے اس بار سردی کی شدت کچھ کم نہیں رہی پچھلے سال کی نسبت
 

شمشاد

لائبریرین
جی بجا ارشاد، اس سال تو ابھی بارش تک تو ہوئی نہیں، بادل تو روزانہ ہی گِھرگِھر کے آتے ہیں لیکن نہ گرجتے ہیں اور نہ ہی برستے ہیں۔ یہاں تو وہ والی مثال بھی غلط ہو گئی ہے : جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔
 
وعلیکم ہیلو
اچھا تو اسکا مطلب ہے کہ ادھر بھی آپ کوہماری یاد نے چین نہیں‌لینے دیا۔
خیر کون سا ہمیں یاد کیا جارہا ہے۔ آجاکے گل ماوراء تے ہی مک گئی ہے۔
 

فریب

محفلین
باجو کو اگر باقی لوگوں کو بھی ذرا سا پوچھ جاتیں تو افتخار بھائی اعتراض تو نہیں کرتے
 

شمشاد

لائبریرین
افتخار بھائی سے تو انہوں نے جا کر پیزا کھانا ہے

ہم سے اگر مندی کھانی ہوتی تو ہمیں بھی پوچھ لیتیں۔

خیر خوش رہیں جہاں بھی رہیں۔
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ہہہ hellooo, hello, mawra , :) :) kasay ho sab mein theek , mein yehn hon sis ky ghar , sochaa hello hello hi kar do ,

میں ٹھیک ہوں۔۔۔آپ کی پوسٹ سے میں نے انداز لگا لیا ہے کہ آپ بہت خوش ہیں۔ :wink:



mein subha shopping pr niklti hon sham gay ghar aky kbhi ik ke to kbhi dosery ky to kbhi tersry ke , mojeen ker rehi hon , aram hi aram hai maza hi maza hai

to kiya . kam na kaj aram hi aram . kids ka mujhe pata hi naih kis kis ghar mein hain :p :)
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
افتخار بھائی سے تو انہوں نے جا کر پیزا کھانا ہے

ہم سے اگر مندی کھانی ہوتی تو ہمیں بھی پوچھ لیتیں۔

خیر خوش رہیں جہاں بھی رہیں۔




جاناب، پہچھا ،
janab sab ka pocha to hai mein ny sab kasay hain,
ab is computer se mujhe se theek likha bhi naih jata warna tafsili hall poch lati ,
ییک

ik to urdu naih likhi ja rehi doers kiha huwa bhi oper nichy araha hai , ghar aky sab ka hallchall poch lo gyi , app mandi bhi khilla dijay ga , wasay yeh hai kiya ,
 

شمشاد

لائبریرین
باجو یہ کیا روند ہے؟ رومن اردو کیوں لکھی جا رہی ہے؟

اور مندی عرب کی خاص ڈش ہے۔ کمال ہے آپ کی بہن یہاں رہتی ہیں اور انہوں نے آپکو بتایا نہیں۔
 

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد بھائی آپ کا بھی مزہ نہیں ھے
مندی کا نام سن سن کر کان پک گئے ہیں مگر مندی ھے کے
پکتی ہی نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے، جب آپ کا دل کرئے بتا دیں، ایسا کریں فریب سے مل کر کوئی دن مقرر کر لیں اور دونوں آ جائیں، ایسی مرغ بریانی کھلاؤں گا کہ مندی اور پیزا بھول جائیں گے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
نیکی اور پوچھ پوچھ
میرے پاس فریب کا نمبر نہیں ھے اگر آپ ک پاس ھے تو فون کر کے
کل یا پرسوں کا پروگرام بنا لیں
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی فون کرتا ہوں فریب کو، اور اگر اس نے آپ کا فون نمبر مانگا، تو کیا خیال ہے آپ کا فون نمبر دے دوں اس کو؟
 
Top