‘ ماورہ

شمشاد

لائبریرین
جی تو یہی کر رہا ہے کہ دونوں کو سبز کارڈ دیکھا کر گراونڈ سے باہر بیھج دوں، اتنے فاول کر رہے ہیں آپ دونوں، لیکن پھر اس مختصر سی ٹیم کا خیال آ جاتا ہے کہ اور بھی مختصر رہ جائے گی۔
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
لوجی ہمیں‌خود اللہ اللہ کرکے ملا ہے۔ آپ ایسا کریں بوچھی کو کہیں‌کہ ویمبلے والوں کا گجریالا آپ کو بھجوائیں۔ وہ بڑا اعلٰی بناتے ہیں۔

جی مگر اب تو میں واپس آگئی ہوں ویسی میں امبالاء والوں سے لئیا کرتی ہوں ۔ ویمبلے سےنیہں۔

آپ نے میرے لئے رکھا میر ا حصہ؟ :?
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
آپ لوگ بات کدھر کی کدھر لے گئے، میں نے کہا تھا کہ یہ بوجھ بڑے سے بڑا راجہ مہاراجہ نہیں اٹھا سکتا، ایک نہ ایک دن اس کو یہ بوجھ اپنے سر سے اتارنا ہی ہوتا ہے، اب اس بوجھ کو کون سمیٹے گا، یہ تو اللہ ہی جانتا ہے۔ (ہو سکتا ہے ابو اسی لیئے پاکستان کا دورہ کرنے گئے ہوں)

:roll: جناب بیٹیاں بوجھھ نیہں ہوتیں ، خدا کی رحمت ہوتیں ہیں انکو کبھی بھی غلطی سے بوجھھ مت سمجھئے۔
بیٹوں سے کہیں زیادہ بڑھکر ہوتی ہیں یہ بیٹیاں ، بیٹوں کا کیا ہے آج شادی کی ماں باپ کو اکیلے چھوڑ گئے ۔ یہ بیٹیاں ہی ہوتی ہیں جو ماں باپ کو سکھھ دیتی ہیں ، ہمارے معاشرے میں آج بھی جاہل لوگ بیٹیوں کو بوجھھ ہی سمجتے ہیں ۔ :oops:
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آپ لوگ بات کدھر کی کدھر لے گئے، میں نے کہا تھا کہ یہ بوجھ بڑے سے بڑا راجہ مہاراجہ نہیں اٹھا سکتا، ایک نہ ایک دن اس کو یہ بوجھ اپنے سر سے اتارنا ہی ہوتا ہے، اب اس بوجھ کو کون سمیٹے گا، یہ تو اللہ ہی جانتا ہے۔ (ہو سکتا ہے ابو اسی لیئے پاکستان کا دورہ کرنے گئے ہوں)

:roll: جناب بیٹیاں بوجھ نیہں ہوتیں ، خدا کی رحمت ہوتیں ہیں انکو کبھی بھی غلطی سے بوجھ مت سمجھئے۔
بیٹوں سے کہیں زیادہ بڑھکر ہوتی ہیں یہ بیٹیاں ، بیٹوں کا کیا ہے آج شادی کی ماں باپ کو اکیلے چھوڑ گئے ۔ یہ بیٹیاں ہی ہوتی ہیں جو ماں باپ کو سکھ دیتی ہیں ، ہمارے معاشرے میں آج بھی جاہل لوگ بیٹیوں کو بوجھ ہی سمجتے ہیں ۔ :oops:

باجو بیٹیاں وہ بوجھ نہیں ہوتیں جو آپ سمجھ رہی ہیں۔ میرا کہنے کا مطلب تھا کہ جوں جوں بیٹی کی عمر بڑھتی ہے، ماں باپ کی فکر بڑھتی ہے کہ کب یہ اپنے گھر بار کی ہو۔ کوئی بھی ماں باپ یہ نہیں چاہے گا کہ اس کی بیٹی ساری عمر بابل کے گھر ہی بیٹھی رہے۔ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ بیٹی اپنے گھر راج کرئے۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ سب کہنے کی باتیں ہوتی ہیں مگر دل میں لڈو پھوٹ رہے ہوتے ہیں اور یہ وہ گولیاں نہیں ہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں، یہ کٹھی میٹھی گولیاں ہیں، جتنی بھی کھا لو کم ہیں،

وہ والی گولی تو ایک ہی کافی ہوتی ہے، 1000 گولیاں، کیا کوئی جنگ چِھڑی ہوئی ہے۔

اب تو بس ٹھیک ہے۔۔میں نے بالکل ہی نہیں کہیں جانا۔۔دیکھو کتنا بڑا الزام۔۔کہ دل میں لڈو پھوٹ رہے ہوں گے۔۔ :( ایسے کاموں کے لیے میرے دل میں لڈو نہیں پھوٹتے۔! :(

اچھا لڈو نہیں پھوٹ رہے، تو رس گلے بنتے ہوں گے، ویسے کچھ نہ کچھ میٹھا بنتا ضرور ہے۔

ہاں نا۔۔کیک بنا کر آئی ہوں۔۔اس سے زیادہ نہیں کچھ بنتا اور نہ ہی بنا سکتی ہوں۔۔

ماورہ ، یہ لو کیک ۔ کل والا ۔
اب اسکو دیکھ کے بنا لینا ۔ میں یہاں لگا رہی ہوں ۔

133790186.img.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاب یہ دو دو دفعہ لکھنے کا مطلب کہ ان سب کو ازبر ہو جائے یا غلطی سے لکھا گیا؟
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ سب کہنے کی باتیں ہوتی ہیں مگر دل میں لڈو پھوٹ رہے ہوتے ہیں اور یہ وہ گولیاں نہیں ہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں، یہ کٹھی میٹھی گولیاں ہیں، جتنی بھی کھا لو کم ہیں،

وہ والی گولی تو ایک ہی کافی ہوتی ہے، 1000 گولیاں، کیا کوئی جنگ چِھڑی ہوئی ہے۔

اب تو بس ٹھیک ہے۔۔میں نے بالکل ہی نہیں کہیں جانا۔۔دیکھو کتنا بڑا الزام۔۔کہ دل میں لڈو پھوٹ رہے ہوں گے۔۔ :( ایسے کاموں کے لیے میرے دل میں لڈو نہیں پھوٹتے۔! :(

اچھا لڈو نہیں پھوٹ رہے، تو رس گلے بنتے ہوں گے، ویسے کچھ نہ کچھ میٹھا بنتا ضرور ہے۔

ہاں نا۔۔کیک بنا کر آئی ہوں۔۔اس سے زیادہ نہیں کچھ بنتا اور نہ ہی بنا سکتی ہوں۔۔

ماورہ ، یہ لو کیک ۔ کل والا ۔
اب اسکو دیکھ کے بنا لینا ۔ میں یہاں لگا رہی ہوں ۔

133790186.img.jpg

او گاڈ یہ تو بہت ہی مزے کا ہے۔۔ :best: میں ضرور اگلی بار ٹرائی کروں گی۔۔۔جو میں نے آج بنایا تھا وہ میں آپ کو میل میں بھیجوں گی۔۔کل۔۔۔اس کی Glaze بہت مزے کی بنی تھی۔۔بہرحال یہ کیک بہت اچھا ہے۔۔بس مجھے ایک بار لندن آنے دیں۔۔پھر بس میں نے آپ سے کیک ہی کیک کھانے ہیں۔۔ :p
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
بہت خوب یہ بھی ویمبلے والوں سے ہی لیا ہے ناں :lol: بہت خوب یہ بھی ویمبلے والوں سے ہی لیا ہے ناں

نیہں ، ھم ویمبلے سے نیہں لیتے۔ یہ ٹونی (صفدر) میرا چھوٹا بردار-ان-لائ سعودیہ ائرلائن میں ہے تو کیک اسی ائرلائن سے بنوا کے لایا جاتا ہے انکی اپنی فوڈ سروس ہے تو وہ ایسے مزے دار کیک بناتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
:cry: :cry: :cry:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ سب کہنے کی باتیں ہوتی ہیں مگر دل میں لڈو پھوٹ رہے ہوتے ہیں اور یہ وہ گولیاں نہیں ہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں، یہ کٹھی میٹھی گولیاں ہیں، جتنی بھی کھا لو کم ہیں،

وہ والی گولی تو ایک ہی کافی ہوتی ہے، 1000 گولیاں، کیا کوئی جنگ چِھڑی ہوئی ہے۔

اب تو بس ٹھیک ہے۔۔میں نے بالکل ہی نہیں کہیں جانا۔۔دیکھو کتنا بڑا الزام۔۔کہ دل میں لڈو پھوٹ رہے ہوں گے۔۔ :( ایسے کاموں کے لیے میرے دل میں لڈو نہیں پھوٹتے۔! :(

اچھا لڈو نہیں پھوٹ رہے، تو رس گلے بنتے ہوں گے، ویسے کچھ نہ کچھ میٹھا بنتا ضرور ہے۔

ہاں نا۔۔کیک بنا کر آئی ہوں۔۔اس سے زیادہ نہیں کچھ بنتا اور نہ ہی بنا سکتی ہوں۔۔

ماورہ ، یہ لو کیک ۔ کل والا ۔
اب اسکو دیکھ کے بنا لینا ۔ میں یہاں لگا رہی ہوں ۔

133790186.img.jpg

او گاڈ یہ تو بہت ہی مزے کا ہے۔۔ :best: میں ضرور اگلی بار ٹرائی کروں گی۔۔۔جو میں نے آج بنایا تھا وہ میں آپ کو میل میں بھیجوں گی۔۔کل۔۔۔اس کی Glaze بہت مزے کی بنی تھی۔۔بہرحال یہ کیک بہت اچھا ہے۔۔بس مجھے ایک بار لندن آنے دیں۔۔پھر بس میں نے آپ سے کیک ہی کیک کھانے ہیں۔۔ :p

ہاں ، مگر اس سے زیادہ مزے کا دوسرا والا تھا نہ؟ جو سس کی سلور ویڈینگ اینورسری کا تھا ۔ دیکھایا تھا نہ ۔ مجھے تو زیادہ مزے کا لگا تھا خیر بنتے ایک ہی جگہ سے ہیں ۔
میں نے بھی جب آرڈر کرنا ہو ٹونی بنواکے لاتا ہے۔ :p

میں نے بھی جب آرڈر کرنا ہو ٹونی بنواکے لاتا ہے۔
میں نے آج یہ کیک کھایا میرا گلا پھر سے خراب ہونے کے آثار لگ رہے ہیں
مصیبت ہی ہے کچھ کھانے بھی نیہں ہوتا ،
 
ماوراء

محفلین
نہیں، اس کی شکل زیادہ اچھی لگ رہی ہے۔۔لیکن ہو سکتا ہے taste میں وہ زیادہ مزے کا ہو۔۔۔ :?
مجھے کریم والا ہی اچھا لگتا ہے۔ :p

اچھا اب میں چلی۔۔کل بات ہو گی۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
کمال ہے یہ خوا-تین تصویر سے ذائقے کا اندازہ کیسے لگا لیتی ہیں؟ ڈاکٹر صاحب کوئی وجہ تسمیہ بیان کر سکتے ہیں آپ۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
کمال ہے یہ خوا-تین تصویر سے ذائقے کا اندازہ کیسے لگا لیتی ہیں؟ ڈاکٹر صاحب کوئی وجہ تسمیہ بیان کر سکتے ہیں آپ۔

جناب میں کیک کو دیکھکر اندازھ لگا لیتی ہوں ، ہاہاہا
ویسے میری دوسری خوبی ہے کہ میں فیس ریڈر بھی ھو ۔ اک با ر کسی کو دیکھ لوں تو اسکے بارے میں سب کچھ بتادیا کرتی ہوں چاہے تو اپنی تصویر یہاں لگائے میں بتاتی ہوں آپکے بارے میں ۔
:p

lolzz
 
شمشاد

لائبریرین
کیک کو دیکھ کر اندازہ لگانا اور بات ہے اور کیک کی تصویر دیکھ کر اندازہ لگانا اور بات ہے۔

اور افسوس آج تک تصویر لگانی نہیں آئی
اب یا تو تصویر لگانے کا آسان سا طریقہ بتا دیں یا پھر اپنا برقی پتہ دے دیں تو تصویر بھیج دوں
 
شمشاد نے کہا:
کمال ہے یہ خوا-تین تصویر سے ذائقے کا اندازہ کیسے لگا لیتی ہیں؟ ڈاکٹر صاحب کوئی وجہ تسمیہ بیان کر سکتے ہیں آپ۔

ہاں جی کیوں نہیں اس سارے قصہ کا تعلق براہ راست دیکھنےاور چکھنے کی حس سے ہے۔ ایک خوبصورت کیک کو دیکھ کر منہ میں‌آنے والے پانی سے خواتین کیک کے مزیدارہونے کا اندازہ لگاتی ہیں۔ اگر پاؤ بھر پانی منہ میں آگیا تو بس سمجھیں کہ دکاندار کی دھیاڑی لگ گئی۔
اور کچھ۔
 
Top