جی ہم نے بھی ٹی وی پر دیکھا سڑک کی چوڑائی بھی دیکھی ایک قطار میں سروں کی گنتی بھی کی دونوں سڑکوں پر ایک قطار میں 90 لوگ 500 قطاریں و 45000 لوگ کہاں ہیں چالیس لاکھ؟؟
قادری صاحب کو عوام سے رتی بھر ہمدردی نہیں خود تو گرم کنٹینر میں پسینہ پونچھ رہے ہیں اور عوام سرد بارش میں بھیگ رہے ہیں۔ مجھے رات بھر عورتوں اور بچوں کی مشکلوں کا خیال کر کے نیند نہیں آئی ۔
جی اور اب تو بارش بھی ہورہی ہے اور میری کزن جو جی 10 میں رہتی ہے اس نے مجھے بتایا ہے کہ اولے بھی پڑ رہے تھے۔۔۔۔کچھ بھی ہو، لوگوں کی ہمت کو داد تو دینا ہی پڑے گی۔ امن و امان کی ایسی مخدوش حالت میں بیوی بچوں کے ساتھ دھرنے میں شرکت کرنا واقعی دل گردے کا کام ہے۔
آپکی گنتی غلط ہے۔۔۔یہ 500 قطاریں نہیں ہیں۔۔۔ذرا گوگل ارتھ پر جاکر دیکھیں کہ جناح ایونیو کی کیا لمبائی ہے۔۔۔اگر ایک میتر چوڑائی میں دو آدمی آتے ہوں تو 500 قطاروں کا مطلب ہے محض 250 میٹر۔ جناح ایونیو کی چوڑائی 90 میٹر ہے۔ تو کیا اس ہجوم کی لمبائی چوڑائی سے محض ڈھائی گنا ہے؟۔۔۔جی ہم نے بھی ٹی وی پر دیکھا سڑک کی چوڑائی بھی دیکھی ایک قطار میں سروں کی گنتی بھی کی دونوں سڑکوں پر ایک قطار میں 90 لوگ 500 قطاریں و 45000 لوگ کہاں ہیں چالیس لاکھ؟؟
قادری صاحب کو عوام سے رتی بھر ہمدردی نہیں خود تو گرم کنٹینر میں پسینہ پونچھ رہے ہیں اور عوام سرد بارش میں بھیگ رہے ہیں۔ مجھے رات بھر عورتوں اور بچوں کی مشکلوں کا خیال کر کے نیند نہیں آئی ۔
آپکی گنتی غلط ہے۔۔۔ یہ 500 قطاریں نہیں ہیں۔۔۔ ذرا گوگل ارتھ پر جاکر دیکھیں کہ جناح ایونیو کی کیا لمبائی ہے۔۔۔ اگر ایک میتر چوڑائی میں دو آدمی آتے ہوں تو 500 قطاروں کا مطلب ہے محض 250 میٹر۔ جناح ایونیو کی چوڑائی 90 میٹر ہے۔ تو کیا اس ہجوم کی لمبائی چوڑائی سے محض ڈھائی گنا ہے؟۔۔۔
جو چاہے آپکا حسنِ کرشمہ ساز کرے
دوسری بات یہ ہے کہ اب تعداد Relevantنہیں رہی۔۔اب آپ لوگوں کا resolveاورdetermination دیکھیں۔۔۔ انکا نظم و ضبط دیکھیں، انکا پر امن اور پرسکون رویہ دیکھیں۔۔۔ اور پھر گوشت کی چند بوٹیوں پر چھینا جھپٹی کرنے والے کارکنوں کی جماعتوں کو دیکھین، چھوٹے سے احتجاجی مظاہروں میں شامل ہونے والے "مسلمان بھائیوں" کی توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ اور غنڈہ گردیاں دیکھیں۔۔امید ہے کہ کافی فرق واضح ہوجائے گا
شہر اعتکاف کا تجربہ کام آ رہا ہے ۔۔جی یہ بات بالکل ٹھیک کہی آپ نے کہ 4 دن ہو گئے کتنے منظم ہیں لوگ لگتا ہے یورپ کا کوئی مظاہرہ ہے
حیرت ہے آپ اپنا تخمینہ تو بتاتے نہیں ۔ اور کہتے ہیں کہ تعداد سے اب کچھ فرق نہیں پڑتا۔ تعداد سے فرق پڑتا ہے۔ یہ لوگ ہماری نمائندگی نہیں کرتے ہم قادری صاھب کو قابلِ اعتبار نہیں سمجھتے۔آپکی گنتی غلط ہے۔۔۔ یہ 500 قطاریں نہیں ہیں۔۔۔ ذرا گوگل ارتھ پر جاکر دیکھیں کہ جناح ایونیو کی کیا لمبائی ہے۔۔۔ اگر ایک میتر چوڑائی میں دو آدمی آتے ہوں تو 500 قطاروں کا مطلب ہے محض 250 میٹر۔ جناح ایونیو کی چوڑائی 90 میٹر ہے۔ تو کیا اس ہجوم کی لمبائی چوڑائی سے محض ڈھائی گنا ہے؟۔۔۔
جو چاہے آپکا حسنِ کرشمہ ساز کرے
دوسری بات یہ ہے کہ اب تعداد Relevantنہیں رہی۔۔اب آپ لوگوں کا resolveاورdetermination دیکھیں۔۔۔ انکا نظم و ضبط دیکھیں، انکا پر امن اور پرسکون رویہ دیکھیں۔۔۔ اور پھر گوشت کی چند بوٹیوں پر چھینا جھپٹی کرنے والے کارکنوں کی جماعتوں کو دیکھین، چھوٹے سے احتجاجی مظاہروں میں شامل ہونے والے "مسلمان بھائیوں" کی توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ اور غنڈہ گردیاں دیکھیں۔۔امید ہے کہ کافی فرق واضح ہوجائے گا
جزاک اللہ خیرا ۔ بالکل درست ۔ پمز ہاسپٹل جا کر دیکھیں سردی سے بے حال لوگ داخل ہیں ۔ ابھی میڈیا نے وہ تصویریں شائع نہیں کیں ، سردی کے سبب رات کی بجائے دھوپ نکلنے پر سونے والوں کی ، اور ان میں خواتین کی حالت قابل رحم ہے ۔ باپردہ خواتین سڑک پر کھلے عام سو رہی ہیں ۔ شرم کا مقام ہے ۔ کیا برا وقت آ گیا ہے ۔ یہ کیسا شیخ الاسلام ہے ؟جی ہم نے بھی ٹی وی پر دیکھا سڑک کی چوڑائی بھی دیکھی ایک قطار میں سروں کی گنتی بھی کی دونوں سڑکوں پر ایک قطار میں 90 لوگ 500 قطاریں و 45000 لوگ کہاں ہیں چالیس لاکھ؟؟
قادری صاحب کو عوام سے رتی بھر ہمدردی نہیں خود تو گرم کنٹینر میں پسینہ پونچھ رہے ہیں اور عوام سرد بارش میں بھیگ رہے ہیں۔ مجھے رات بھر عورتوں اور بچوں کی مشکلوں کا خیال کر کے نیند نہیں آئی ۔
قادری صاحب شروع سے لاکھوں کی بات کر رہے ہیں جب کہ دوسرے ذرائع ہزاروں پر مصر ہیں ، دھرنے کے دوسرے دن انہوں نے تقریر میں فرمایا کروڑوں لوگ ہیں اور سب سننے والوں کی ہنسی چھوٹ گئی ۔ گپ دیکھ کر مارنی چاہیے ۔حیرت ہے آپ اپنا تخمینہ تو بتاتے نہیں ۔ اور کہتے ہیں کہ تعداد سے اب کچھ فرق نہیں پڑتا۔ تعداد سے فرق پڑتا ہے۔ یہ لوگ ہماری نمائندگی نہیں کرتے ہم قادری صاھب کو قابلِ اعتبار نہیں سمجھتے۔
آپ اپنے پہلے الزام کی وضاحت کیجئے، بغیر تحقیق ایسے الزام لگانا ایک مسلمان کی شان نہیں۔ایک راہنما کو قابلِ اعتبار بننے کے لئے جس کردار کی ضرورت ہوتی ہے وہ اس کے حامل نہیں۔ جو شخص ہمارے محترم پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے جھوٹے خواب گھڑ سکتا ہے ۔ جو اپنے روبرو سجدہ روا سمجھتا ہے۔ وہ قابلِ اعتبار نہیں