واقعی دھرنے والے چلے گئے ۔۔اور پیچھے اسلام آباد میں اب گندگی ہی رہ گئی۔:p
محمود احمد غزنوی محفلین جنوری 18، 2013 #141 واقعی دھرنے والے چلے گئے ۔۔اور پیچھے اسلام آباد میں اب گندگی ہی رہ گئی۔
عمر سیف محفلین جنوری 18، 2013 #142 عسکری نے کہا: گیا اے منڈا لین تسی بیٹھو پا جی ۔ انی سردی اچ ڈالا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پا جی میں ڈالہ (پک اپ، ڈمپر) دی گل کرں ڈیا سی۔
عسکری نے کہا: گیا اے منڈا لین تسی بیٹھو پا جی ۔ انی سردی اچ ڈالا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پا جی میں ڈالہ (پک اپ، ڈمپر) دی گل کرں ڈیا سی۔
عمر سیف محفلین جنوری 18، 2013 #143 ام نور العين نے کہا: سوشل میڈیا پر دھرنے میں شریک لڑکیوں کی جھاڑو لگاتے ہوئے تصویریں دکھا کر ثابت کیا جا رہا تھا کہ اسلام آباد کی صفائی کا کتنا خیال رکھا گیا ۔ ذرا یہ بھی دیکھیے : http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2013/01/130118_isb_after_dharna_pics_zs.shtml مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی خبر چل رہی ہے کہ خاکروبوں کی چاندی اسلام آباد میں۔ ایکسپریس پہ۔ وہ بھی چیک کریں۔
ام نور العين نے کہا: سوشل میڈیا پر دھرنے میں شریک لڑکیوں کی جھاڑو لگاتے ہوئے تصویریں دکھا کر ثابت کیا جا رہا تھا کہ اسلام آباد کی صفائی کا کتنا خیال رکھا گیا ۔ ذرا یہ بھی دیکھیے : http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2013/01/130118_isb_after_dharna_pics_zs.shtml مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی خبر چل رہی ہے کہ خاکروبوں کی چاندی اسلام آباد میں۔ ایکسپریس پہ۔ وہ بھی چیک کریں۔