محمداحمد
لائبریرین
لائن آف کنٹرول کو انٹرنیشنل بارڈر بنانا لازمی نہیں۔ ایک متبادل یا قدرے بہتر حل یہ بھی ہے کہ جیسے برصغیر کا مذہبی بنیادوں پر بٹوارا ہوا، ویسے ہی کشمیر کے بھی تین ٹکڑے کرکے ہندو کشمیر بھارت کو، مسلم کشمیر پاکستان جبکہ بدھمت کشمیر چین کے حوالہ کر دیا جائے
یہ نقشے آپ پہلے سے بنا کر رکھتے ہیں یا ہاتھ کے ہاتھ بناتے ہیں؟