مبارکباد “دوست“ کو سالگرہ مبارک

ماوراء

محفلین
دوست کے دستخط سے پتہ چل رہا ہے کہ ان کی آج سالگرہ ہے۔ اگر واقعی ہے، تو۔۔۔۔۔۔


273_cakes_1.gif


bdvl1.gif



273_cakes_1.gif
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

دوست (شاکر) بھائي، آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کی زندگی کوہمیشہ خوشیوں اور کامرانیوں سے بھر دے (آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 

خرم

محفلین
یہ تو آپ نے اپنی تصویر لگا دی بھائی پیغام کے آخر میں۔ میں تو دوست کی بات کر رہا تھا :wink:
 

بدتمیز

محفلین
ہاہاہا زبردست۔ یہ لگایا چھکا۔ خرم صاحب اب مزہ آئے گا۔ میں تو بور ہو گیا تھا یہاں سب کے سب ٹھس کارتوس ہیں۔
 

خرم

محفلین
آہم۔۔۔۔۔ ارے بھئی کوئی بتلائے اِن کو کہ ہم بتلائیں کیا۔ ویسے بھائی عام طور پر تو لوگ پیغام کے آخر میں آٹوگراف دیتے ہیں آپ نے فوٹوگراف دینا شروع کر دیا ہے :wink:
 

بدتمیز

محفلین
خرم نے کہا:
آہم۔۔۔۔۔ ارے بھئی کوئی بتلائے اِن کو کہ ہم بتلائیں کیا۔ ویسے بھائی عام طور پر تو لوگ پیغام کے آخر میں آٹوگراف دیتے ہیں آپ نے فوٹوگراف دینا شروع کر دیا ہے :wink:

ہاہاہا ایک اور چھکا زبردست آپ تو چھا گئے۔ ویسے میں نے سوچا کچھ نیا ہو جائے۔ آپ تو میرے سے بھی دو ہاتھ نکلے۔ بات فوٹو گراف سے دولتیوں تک پہنچا دی ہے۔
 
Top