“شہاب نامہ“ کی حقیقت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
کیا کرتے ہیں آپ لوگ :confused: اتنی سُستی سے کام ۔۔اتنے آرام آرام سے باتیں بنائے جارہے ہیں ۔۔کچھ عمل بھی تو کیجیے ۔ ۔ فاتح بس اب آپکو جو کرنا ہے کر گزرئیے ۔ ۔۔۔ جلدی کریں ۔۔

3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

شمشاد

لائبریرین
کیسے کریں باجو، ان کو بھڑیئے کی چربی جو نہیں مل رہی۔ میں نے کئی ایک قصائیوں سے رابطہ کیا ہے پاکستان میں، وہ کُتے اور گدھے کی چربی تو مہیا کر سکتے ہیں لیکن بھڑیئے کی وہ بھی نہیں لا کر دیے رہے۔
 

تیشہ

محفلین
میرا دل ہے فاتح سیدھے روحانی بابا کے پاس پہنچ جائیں اور بھلے پہاڑیوں پے بھی جانا پڑے نو پرابلم
chips.gif

پر ایکبآر جنوں سے آمنا سامنا تو کراکے آئے ۔ ۔ ۔ مگر یہاں تو سب آرام سے باتوں میں لگے ہوئے ہیں ۔۔ اسلئے مجھے مزہ نہیں آرہا جو کرنا ہے جلدی کریں ۔۔۔
doll.gif
 

خوشی

محفلین
ماشاءاللہ یہ تو عالم فاضل لوگوں کی محفل ھے چل خوشی تیرا یہاں کیا کام:(
 

تیشہ

محفلین
چلتیں کہاں ہیں دو گھڑی بیٹھئیے ۔۔ ہم دونوں تماشائی بن کر ہونگیں ناں ۔۔
کونسا ہم نے جن ِ اغوا کرنے ہیں بھلا :confused:
 

تیشہ

محفلین
جنوں کا کچھ پتہ نہیں سنا ھے جن تو عاشق بھی ہوجاتے ھیں:noxxx:

کیا بات کرتیں ہیں :confused: ہم پے کسی جن نے فدا ہوکر اپنی موت کو آواز دینی ہے کیا ؟
اس عمر میں جن اور وہ بھی ہم پے فدا
animated087.gif
جو پہلے کے جن ِ ہمارے والدین نے ہمارے گلے ڈال رکھے انکاُ کیا ؟
 

خوشی

محفلین
ارے مجھے اپنا تو ڈر نہیں آپ کے لئے کہہ رہی تھی:)میں توسوچ رہی ہوں جن بھگانے جا بزنس شروع کر لو ، کمزور عقیدے والوں سے کافی پیسے بٹورے جا سکتے ھیں
 

تیشہ

محفلین
ارے مجھے اپنا تو ڈر نہیں آپ کے لئے کہہ رہی تھی:)میں توسوچ رہی ہوں جن بھگانے جا بزنس شروع کر لو ، کمزور عقیدے والوں سے کافی پیسے بٹورے جا سکتے ھیں

لو بھلا جن صاحب کو کیا ضرورت ہے مجھ پے فدا ہونے کی :confused: میں تو خود کسی جننی سے کم نہیں ہوں
zzzbbbbnnnn.gif
 

رانا

محفلین
شمشاد بھائی اس دھاگے کا عنوان تبدیل کر کے یہ رکھ دیں "ایک ٹکٹ میں دومزے۔ شہاب نامہ کی حقیقت دیکھیں۔ ساتھ میں جنات کی حقیقت کا شو فری۔" :)
 

شمشاد

لائبریرین
بس ذرا وہ جن دیکھ لوں جو ان خواتین پر عاشق ہونے جا رہا ہے، پھر کرتا ہوں۔
 

عثمان

محفلین
یار۔۔
اب جن دکھا بھی دو۔ میں جب بھی آن لائن ہوتا ہوں۔۔۔اس دھاگے پر آجاتا ہوں یہ دیکھنے کے لئے کہ جن حاضر ہوا کہ نہیں۔ لیکن یہاں تو اب تک باتیں ہی چل رہی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جن نظر نہ آنے والی مخلوق ہے۔ اگرکوئی یہ کہے کہ وہ جن دکھا سکتا ہے تو وہ قرآن کو جھٹلا رہا ہے۔
 
شمشاد صاحب! گستاخی نہ ہو تو یہ عرض کروں کہ آپکا یہ کہنا “اگر کوئی دعویٰ کرے کہ وہ جن دکھلا سکتا ہے، تو وہ قرآن کو جھٹلا رہا ہے“۔ ۔ ۔ ناسمجھی کا دعویٰ ہے۔ جوش میں ہوش کا دامن نہیں کھودینا چاہئیے۔ نادانستگی میں آپ جو کہ گئے ہیں اسکی تحقیق کرلیجئے گا۔
 
جی ہاں ۔ ۔ ۔ نارملی تو یہی ہے کہ جن نظر نہیں آتے۔ لیکن کبھی کبھی جب وہ اپنا آپ ظاہر کرنا چاہیں تو کسی نہ کسی شکل میں ظاہر ہوجاتے ہیں۔ اب یہ بات میں اپنی طرف سے گھڑ کر نہیں کہہ رہا بلکہ قرآن سے بھی ثابت ہے اور بہت سی احادیث نبویہ سے بھی موئید ہے۔ علاوہ ازیں ہر کلچر میں ہر قوم میں لاتعداد حوالے ان لوگوں کے موجود ہیں جن کو پیرا نارمل کا تجربہ ہوا۔
 

رانا

محفلین
شمشاد بھائی سرکھپانے کا کوئی فائدہ نہیںِ۔ جس دیدہ دلیری سے انہوں نے حاضرات سے متعلق اپنے نفسانی خیالات سورہ بقرہ کی طرف منسوب کرڈالے ہیں اس سے ان کی ذہنی و علمی کیفیت بخوبی عیاں ہوچکی ہے۔ اس لئے انہیں ان کے حال پر رہنے دیں۔ قرآن شریف کی اس تعلیم پر عمل کریں کہ مومن جہلا سے بحث نہیں کیا کرتے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top