ہم بندگاں تو نذرِ وفا ہونے والے ہیں پھر آپ لوگ کس کے خدا ہونے والے ہیں شاعر: عرفان صدیقی
نوید صادق محفلین اپریل 21، 2008 #241 ہم بندگاں تو نذرِ وفا ہونے والے ہیں پھر آپ لوگ کس کے خدا ہونے والے ہیں شاعر: عرفان صدیقی
شمشاد لائبریرین اپریل 23، 2008 #242 تمام عمر ہمی کیوں رہے وفا کرتے؟ کبھی تو وہ بھی محبت کا حق ادا کرتے (ناہید ورک)
ر راجہ صاحب محفلین مئی 21، 2008 #243 سکوں محال ہے امجد وفا کے رستے میں کبھی چراغ جلے ہیں ہَوا کے رستے میں ؟
ع عیشل محفلین جون 3، 2008 #244 خلوص،مہر،وفا لوگ کر چکے ہیں بہت میرے خیال میں اب اور کوئی کام کریں جدا ہوئے ہیں بہت لوگ،ایک تم بھی سہی اب اتنی سی بات پر کیا زندگی حرام کریں
خلوص،مہر،وفا لوگ کر چکے ہیں بہت میرے خیال میں اب اور کوئی کام کریں جدا ہوئے ہیں بہت لوگ،ایک تم بھی سہی اب اتنی سی بات پر کیا زندگی حرام کریں
ر راجہ صاحب محفلین جون 4، 2008 #245 سکوں محال ہے امجد وفا کے رستے میں کبھی چراغ جلے ہیں ہَوا کے رستے میں ؟
شمشاد لائبریرین جون 28، 2008 #246 پھر ایک خوابِ وفا بھر رہا ہے آنکھوں میں یہ رنگ ہجر کی شب جاگ کر نہیں آیا (سحر انصاری)
شمشاد لائبریرین جون 28، 2008 #248 سخت حالات کے تیز طوفان میں ،گِھر گیا تھا ہمارا جنونِ وفا ہم چراغِ تمنا جلاتے رہے ، وہ چراغِ تمنا بجھاتے رہے (راہی معصوم رضا)
سخت حالات کے تیز طوفان میں ،گِھر گیا تھا ہمارا جنونِ وفا ہم چراغِ تمنا جلاتے رہے ، وہ چراغِ تمنا بجھاتے رہے (راہی معصوم رضا)
ر راجہ صاحب محفلین جون 30، 2008 #249 کچھ آج شام ہی سے ہے دل بھی بجھا بجھا کچھ شہر کے چراغ بھی مدھم ہیں دوستو
ر راجہ صاحب محفلین جون 30، 2008 #250 گلے فضول تھے عہد و وفا کے ہوتے ہوئے سو چپ رہے ستمِ ناروا کے ہوتے ہوئے
ہما محفلین جولائی 3، 2008 #251 بےوفائی کا اب گلہ کیسا آپ پہلے بھی کب ہمارے تھے میری آنکھوںمیں پھیلتے ہوئے رنگ کل تلک آپ کو بھی پیارے تھے
بےوفائی کا اب گلہ کیسا آپ پہلے بھی کب ہمارے تھے میری آنکھوںمیں پھیلتے ہوئے رنگ کل تلک آپ کو بھی پیارے تھے
شمشاد لائبریرین جولائی 3، 2008 #252 چادر وفا کی اوڑھ لی تربت میں ہو کے خاک دل تھا صحیفہ ، جسم کو جزدان کر گیا (نزھت عباسی)
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 4، 2008 #253 خلوص،مہر،وفا لوگ کر چکے ہیں بہت میرے خیال میں اب اور کوئی کام کریں
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 4، 2008 #254 خلوص،مہر،وفا لوگ کر چکے ہیں بہت میرے خیال میں اب اور کوئی کام کریں
ہما محفلین جولائی 5، 2008 #255 تُم بھی مجبور ہو ہم بھی مجبور ہیں بے وفا کون ہے ؟ بے وفا کون ہے ؟ بشیر بدر
ہما محفلین جولائی 5، 2008 #256 انسان اپنے آپ میں مجبور ہے بُہت کوئی نہیں ہے بے وفا افسوس مت کرو بشر بدر
ہما محفلین جولائی 5، 2008 #258 غم تو یہ ہے کہ وہ عہد ِ وفا ٹوٹ گیا بے وفا کوئی بھی ہو تُم نہ سہی ہم ہی سہی
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 5، 2008 #259 قریب تھا تو کسے فُرصت محبّت تھی ہُوا ہے دُور تو اُس کی وفائیں یادآئیں