ملالہ نے ایک کمسن بچی ہو کر بڑے بڑے نام نہاد اور مکار کالم نگاروں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ اوریا مقبول، فرید پراچہ، انصار عباسی جیسے میڈیا اور صحافت کے طالبانوں نے وہ کام کیا ہے جو عسکری طالبان بھی نہ کر سکے۔ کم سنوں پر کیچڑ اچھالنا تو کوئی ان پاکستانی کالم نگاروں سے سیکھے۔ یہ نہ تین میں ہیں نہ تیرہ میں۔گویا ملالہ نے اپنے مخالفین کی نیندیں اڑا دیں ہیں جس کا اعتراف وہ برملا اپنے کالموں میں کرتے ہیں!
بہت خوب!
ہیرو/ ہیروئین ہو تو ایسی!!
لکھاری کا نام اور کوئی لنک وغیرہ بھی دے دیں
آج کے ایکسپریس نیوز میں جاوید چوہدری کا کالم ہےلکھاری کا نام اور کوئی لنک وغیرہ بھی دے دیں
گھوڑوں کی شکلیں کچھ جانی پہچانی لگ رہی ہیں (سواروں سے قطعِ نظر)۔۔۔۔۔