”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

آبی ٹوکول

محفلین
آپ براہ کرم میری کم عقلی اور جہالت کے مدِنظر اس اتنی واضح قابل فہم اور صائب رائے کا خلاصہ ہی پیش کر دیتے تو محاورے سے بچ جاتے :)
آپ شامی صاحب کا خلاصہ نہیں سمجھ آیا تو میرا کیا خاک آئے گا حالانکہ وہ تو صاحب قلم بھی ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین

جی مجھے علم تھا کہ شامی صاحب کی طرح آپ بھی بات کو اسی طرح گھما جائیں گے۔ جیتے رہیئے اور اپنی ضد پر قائم رہیئے :)
 
آبی ٹوکول

محفلین
جی مجھے علم تھا کہ شامی صاحب کی طرح آپ بھی بات کو اسی طرح گھما جائیں گے۔ جیتے رہیئے اور اپنی ضد پر قائم رہیئے :)
معقول بات کا اظہار آپ کو ضد لگتا ہے تعجب ہے۔ خیر ہماری بات تو ضد ٹھری اور آپکی رائے کو کیا صحیفہ آسمانی سمجھا جائے؟؟؟
 
قیصرانی

لائبریرین
معقول بات کا اظہار آپ کو ضد لگتا ہے تعجب ہے۔ خیر ہماری بات تو ضد ٹھری اور آپکی رائے کو کیا صحیفہ آسمانی سمجھا جائے؟؟؟
میں نے اپنی کم علمی کا اعتراف کیا کہ مجیب الرحمان شامی کی بات کو نہیں سمجھ سکا۔ مجھے ایسا گمان ہوا کہ آپ کو شاید بات سمجھ آئی ہو اور زیادہ بہتر انداز میں سمجھا پائیں۔ خیر۔ یہ بھی کوئی معقول بات ہی ہوگی جو آپ نے بتائی۔ آپ کے حسنِ ظن کا شکریہ کہ میری بات کو صحیفہ آسمانی تک ماننے کو تیار ہو گئے :)
 
ہاہاہاہاہاہاا ویسے بڑے مذاقیے اوہ تُسی جیوندے رہوووو تے آپنی من موجی وچ خوش رہوووو۔ والسلام
 
دوست

محفلین
ملالہ سے قطع نظر مجھے پچھلے کچھ عرصے سے شدید انداز میں محسوس ہو رہا ہے کہ اردو محفل کے ماحول کو آنلائن ویلے بحث بازوں نے آہستہ آہستہ ہائی جیک کر لیا ہے۔ اب پتہ نہیں گھر سے لڑے ہوئے ہیں، زوجہ ماجدہ نے عاق کیا ہوا ہے، بچوں نے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دے دیا ہے یا زندگی میں اوریا مقبول جان قسم کے لکھاریوں کو پڑھ کر ان کی پبلسٹی ہی ان کا کام ہے۔ لیکن یہ رجحان انتہائی حد تک پھیل چکا ہے کہ ادھر کسی عقل کے اندھے لکھاری نے آگ لگائی ادھر یہ چوانتی اٹھا لائے کہ ادھر بھی آگ لگائیں۔الفاظ تلخ، لہجہ الزامانہ اور انداز ان مولویوں کا سا جنہیں فرقہ پرست مدرسے بحث بازی کی ٹریننگ دیتے ہیں اور انہیں کے انداز میں (جیسے وہ کتاب کھول کھول کر دوسرے مولویوں کا سیاپا کیا کرتے ہیں اور کرتے تھے) ویسے ہی یہاں ہونے لگا ہے۔ ہم نے اس فورم کی بنیاد رکھی تھی تو یہ نہیں سوچا تھا کہ ایسے پٹ سیاپے وی ہوا کریں گے۔ لیکن اب کم از کم نصف پوسٹیں ایسے مباحثوں کی ہوتی ہیں، اور چوانتی آدھے سے زیادہ مواقع پر اسلام کے مامے/چاچے/ پُھپھڑ یا پھر ٹھیکداروں کی جانب سے آتی ہے۔
 
چوانتی یعنی جلتی ہوئی لکڑی :)
 
سید ذیشان

محفلین
ملالہ کی کتاب کو آئے ہوئے تو دو ہفتے سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ سمجھ نہیں آتی کہ ایک ساتھ ہی سب کالم نگاروں کو اس پر اظہار خیال کرنے کا خیال کیسے آ گیا؟ :confused3:
 
حیرت ہے سید بھائی آپکو ملالہ کی کتاب پر ایک ساتھ اتنے کالم نگاروں بھرمار پر تو حیرت ہوئی مگر مغرب میں ملالہ کی جو بے جا پذیرائی جو کہ اپنے اندر کافی حد تک مبالغہ آمیزی کا تاثر لیے ہوئے ہے ۔ر اس پر آپ ہرگز چیں بجبیں نہیں ہوئے ؟؟؟ ایں چہ معنی دارد؟؟؟
 
مبالغہ آمیزی کیسے؟ تھوڑی سی وضاحت کریں گے؟
 
x boy

محفلین
پاکستان ایک قومی مملکت ہند تھی، اسکا باقی مسلمان دنیا سے کیا لینا دینا؟ جب نام نہاد خلافت عثمانیہ کا خود ترک ریپبلک نے خاتمہ کیا تو سوائے ہندوستانی مسلمانوں کے کسی اور کو اس نام نہاد خلافت کو قائم رکھنے سے متعلق کوئی دلچسپی نہ تھی اور ہو سکتا ہے ترک ریپبلک میں آج بھی خلافت کا آفس موجود ہوتا اگر ہندوستانی خلافت موومنٹ اتا ترک کو ترکی کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی پر مجبور نہ کرتی:
http://en.wikipedia.org/wiki/Khilafat_Movement#Collapse

اگر ایسا تھا تو نہیں بناتے پاکستان، انگریزوں کے بعد ہندوؤں کی غلامی کرتے، خیر یہ قوم کب سدرے گی، جن کو اپنے ملک سے باہر نکالا آج ہم سب بوری بسترا لے کر اس طرف روانہ ہورہے ہیں ایسٹ اور ویسٹ میں اب زیادہ فرق نہیں ہے ننگے ہونے کے پیسے ملتے ہیں عورتوں کا پردہ کرنے پر فائن ملتا ہے واہ رے انسانیت کے اندر جنگلیوں کا قانون۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
:rollingonthefloor:

نوبل پرائیز کے لئے کتنی سولہ سالہ بچیاں نامینیٹ ہوئی ہیں؟
فٹے منہ ایس نوبل پرائز دا اے فیر وچ آ وڑیا اے؟؟؟
ویسے تو میں اس نوبل پرائز کو ایک آنے کا بھی نہیں سمجھتا کہ اس سے استدلال پر آپکی دلیل کو دلیل مان لوں مگر اگر برسبیل تنزل مان بھی لوں تو بجائے آپکے یہ میرے مؤقف کی دلیل ہے کہ آخر ملالہ بیٹی نے ایسے کونسا کارنامہ انجام دے دیا یا کونسے تیر و تفنگ چلا دیئے جو کہ اسے اس لعنتی نوبل ایوارڈ کے لیے نامزد کردیا ؟؟؟ ۔
 
یہ تو طالبان سے پوچھ لیں کہ ایک چودہ سالہ بچی نے ایسا کیا کیا کہ وہ لرز گئے اور اس کو گولی مار دی اور اب اس کی کتاب تک بکنے نہیں دے رہے۔ آخر کچھ تو کیا ہی ہو گا جو بڑے بڑے خڑوس مرد نہ کر سکے۔
 
اوہ فٹے منہ طالباناں دا کس لعنتی قوم دا ناں لے لیا جئے سارا مراسلہ گندا کردتا جئے اوہ وی کوئی لوک نے کہ جناں دا تذکرہ کیتا جائے ویسے توہاڈا وی کوئی جواب نئی شانیووووووو
 
آبی ٹوکول

محفلین
ویسے طالباناں لعنتیاں تے امریکہ بے غیرت نے رل کے کوئی 50000 کوئی ہزار پاکستانی ماد دتا تے پتا نئی کنےس و لولے لنگڑے کردتے نے کہ جنان دا کوئی پرسان حال نئی کی خیال اے اونہاں سبھناں نوں ناں اوس لعنتی نوبل پرائز واسطے نامی نیٹ کردتا جائے دسو کی آہدے اوہ؟؟؟
 
زیک

مسافر
اوہ فٹے منہ طالباناں دا کس لعنتی قوم دا ناں لے لیا جئے سارا مراسلہ گندا کردتا جئے اوہ وی کوئی لوک نے کہ جناں دا تذکرہ کیتا جائے ویسے توہاڈا وی کوئی جواب نئی شانیووووووو
مجھے علم نہ تھا کہ یہ پنجابی محفل ہے۔
 
Top